رکاوٹ ڈالنے کی کوشش، شہر قائد میں شیعہ علماء کرام  کا نمائندہ اجلاس منعقد ہوا.

بیانیہ میں مطالبہ کیا گیا کہ پاکستان میں سیکیورٹی ادارے اور انتظامیہ اپنے اپنے دائرہ کار اور حدود میں رہتے ہوئے عزاداری امام حسینؑ کو منظم  کرنے کا کام کریں اور کسی بھی ایسے اقدامات سے گریز کریں کہ جس سے عزاداری میں خلل واقع ہو۔

ایرانی صدر آیت اللہ رئیسی نےاربعین کی مناسبت سے تعزیت پیش کی.

ایران کے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے جمعرات کی شام سمرقند شہر میں واقع مسجد اہل بیت رسول اللہ (ص) کا دورہ کیا اور اس مسجد کی ثقافتی اور مذہبی سرگرمیوں کو نزدیک سے دیکھا۔ آیت اللہ رئیسی نے امام حسین (ع) کے اربعین کی مناسبت سے تعزیت…

سیلاب متاثرین سے اگست اور ستمبر کے بجلی بل نہ لینے کا اعلان،وزیر اعظم شہباز شریف

دکھی انسانیت کا ہاتھ تھام لیں، آج سیاست دفن کردیں، ریلیف کے لیے اعلانات سیاست کا حصہ نہیں ،ہم نے ریاست کو بچانا ہے، اگلے مرحلے میں تباہ پل، سڑکیں ، فلائی اوورز اور چاول گندم کی فصلوں سے متعلق پروگرام بنائیں گے۔

رہبر انقلاب اسلامی اربعین کی مجلس عزا یونیورسٹی کے طالب علموں کے ساتھ منائیں گے

حضرت ابا عبداللہ الحسین (ع) اور ان کے وفادار ساتھیوں کے اربعین کے موقع پر ہفتہ کی صبح ملک بھر سے طلباء کی ماتمی انجمنوں کی اجتماعی مجلس عزا کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ مجلس عزا حسینیہ امام خمینی میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی…

چینیوں کا موکب مشی حسینی کے مصیر میں،

رواں سال کچھ چینی شہریوں نے بھی کربلا کے راستے میں زائرین کی خدمت کے لئے موکب لگایا ہے۔ عراقی میڈیا کے مطابق رواں سال کچھ چینی شہریوں نے بھی زائرین کی خدمت کے لئے موکب لگایا ہے اور کربلا کے راستے میں زائرین کی خدمت میں مصروف ہیں۔ اسی…

امریکہ، جنگلات میں لگی آگ بے قابو ہوگئی، 86 ہزار ایکڑ سے زائد اراضی پر جنگلات تباہ

پاک نیوز، امریکی ریاست اوریگن کے جنگلات میں لگی آگ بے قابو ہوگئی، جس سے 86 ہزار ایکڑ سے زائد اراضی پر جنگلات تباہ ہوگئے۔ امریکی ریاست اوریگن کے جنگلات میں لگی آگ پر تاحال قابو نہیں پایا گیا، غیر ملکی میڈیا کے مطابق 86 ہزار ایکڑ سے زائد…

ڈنمارکی وزیر کی عجیب تجویز،اسلامو فوبیا میں اضافہ، حجت‌الاسلام والمسلمین سیدمرید نقوی

پاک نیوز، مدینہ العلم مرکز کے ڈائریکٹر اور عالم دین حجت‌الاسلام والمسلمین سیدمرید نقوی، نے کہا: اس وقت ساٹھ ہزار شیعہ ڈنمارک میں موجود ہیں جنمیں سے اکثر کوپنھاگ میں رہتے ہیں جنمیں سے اکثریت ایرانی، عراقی، افغانی، پاکستانی، لبنانی اور ترکی…