5 بچوں کا باپ سیلزمین عصمت اللہ جسکی ٹوٹل تنخواہ 8 ہزار روپے کے قریب تھی، اچانک گھر کی دیوار جو مسلسل بارش خستہ حال ہوچکی تھی اس کے اوپر آگری اور عصمت اللہ شدید زخمی ہو گیا۔
عمران خان سے رابن رافیل کی ملاقات آج دوپہر بنی گالہ میں ہوئی تھی۔ رابن رافیل کو 1993ء اسسٹنٹ سیکریٹری آف اسٹیٹ برائے جنوبی و سطی ایشیائی امور تعینات کیا گیا تھا
کربلا کے گورنر نصیف الخطابی نے ایک پریس بریفنگ کے دوران کہا ہے کہ اب تک ۳۰ لاکھ سے زائد غیر ملکی اور دسیوں لاکھ عراقی زائرین نے اربعین مارچ میں شرکت کے لئے کربلا کا سفر کیا ہے۔
پاک نیوز، ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے امریکہ کی جانب سے ایرانی وزارت اور وزیر انٹیلیجنس و سکیورٹی پر عائد کی جانے والے بار بار کی پابندیوں کی شدید مذمت کی ہے۔ اپنے ایک بیان میں ناصر کنعانی نے تاکید کی ہے کہ ایرانی وزارت…
حرم مطہر امام حسین کے نمائندنے شیخ خیر الدین الھادی نے کہا کہ ندائے الاقصی کا پیغام اس بات کی تصدیق کرتا ہے کہ استبداد اور استعمار کے مقابلے میں فلسطینی عوام اکیلے نہیں ہیں