جنرل پاکپور نے اپنی بات کو جاری رکھتے ہوئے کہا کہ اس مسئلے کو حل کرنے کے لیے عراقی حکام سے بات چیت جاری ہے جبکہ یہ مسئلہ حل ہو جانے کے بعد بہت ساری مشکلات دور ہو جائیں گی
غاصب صہیونی رژیم کی جانب سے شام کے انفرااسٹرکچر کو جارحیت کا نشانہ بنانے کا یہ پہلا واقعہ نہیں ہے۔ اب تک بارہا شام کے ہوائی اڈے، بندرگاہیں اور دیگر تنصیبات نشانہ بن چکی ہیں۔ شام اسرائیلی جارحیت کا جواب دینے کا حق محفوظ رکھتا ہے۔
عالمی امداد اور اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کی پاکستان آمد کو خوش آئند قرار دیتے ہیں البتہ صرف امداد نہیں بلکہ اب عالمی اداروں کی رپورٹس کی روشنی میں پاکستان کو ہرجانہ بھی ادا کرنا چاہیے
چیئرمین تحریک انصاف کا کہنا تھا کہ وہ ملک کے ساتھ مخلص ہیں، جب بھی فوج پر تنقید کرتے ہیں تو اس کی بہتری کے لیے کرتے ہیں تاکہ میرٹ باقی رہیں یہ تمام ادارہ باقی ہیں تو ملک باقی رہیں گا عمران سے زیادہ فوج عزیز ہیں ملک کی بقا کےلیے...
اطلاعات کے مطابق خود کش بمبار نے روسی سفارت خانے کے گیٹ پر خود کو دھماکے سے اڑا لیا۔ دھماکے کےوقت سفارت خانے میں ویزے کے حصول کے لئے لوگوں کی بڑی تعداد موجود تھی
پورے شہرمیں اب تک ندی نالوں کے مناظر ، حیدرآباد کا دیگر اضلاع سے زمینی رابطہ منقطع، سبزیوں کی سپلائی 60فیصد کم، ملک بھر میں مزید26افراد جاں بحق، 11زخمی، ہلاکتوں کی مجموعی تعداد1290تک پہنچ گئی،
چیف جسٹس اسلام آبادہائی کورٹ کا عمران خان سے متعلق کہنا تھا کہ پہلے آپ خود تو طے کر لیں آپ کرنا کیا چاہتے ہیں؟ یہ سب کر کے توقع نہ رکھیں عدالتوں سے ریلیف ملے گا، آپ اپنی خود احتسابی بھی کریں۔
پاک نیوز، سیلاب سے متاثرہ ڈیرہ اسماعیل خان میں پاک فوج اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے متاثرہ علاقوں میں ریسکیو اور ریلیف کی کارروائیاں جاری ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاک فوج اور ڈی آئی خان کی ضلعی انتظامیہ کی جانب سے سیلاب زدہ علاقوں میں ریسکیو…