بلوچستان، سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 6 دہشتگرد ہلاک، حوالدار ہدایت اللہ شہید

بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے ہوشاب میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 6 دہشت گرد ہلاک ہوگئے، فائرنگ کے تبادلے میں حوالدار ہدایت اللّٰہ شہید اور نائیک میر محمد زخمی ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق تمام دہشتگرد…

الیکشن وقت پر ہوں گے اور حکومت اپنی مدت پوری کرے گی، پی ڈی ایم کا اتفاق

ڈپٹی سپیکر رولنگ کیس میں عدالتی حکم نامے کے بعد حکومتی اتحاد اور پی ڈی ایم نے کہا ہے کہ عام انتخابات اپنےوقت پر ہوں گے اور موجودہ حکومت اپنی مدت پوری کرے گی۔ پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس مولانا فضل الرحمان کی صدارت میں ہوا جس میں لندن سے مسلم…

اسرائیل کو آئندہ داخلی جنگ کا سامنا ہے، سابق شاباک اہلکار

صیہونی حکومت کی داخلی سلامتی کی سکیورٹی ایجنسی کے ایک سابق رکن نے مقبوضہ فلسطین میں آئندہ جنگ داخلی کی پیشین گوئی کرتے ہوئے اعتراف کیا ہے کہ اسرائیلی حکومت اس طرح کی جنگ کے لئے تیار نہیں ہے۔ اسرائیل کی داخلی سکیورٹی ایجنسی ''شاباک'' کے ایک…

محرم الحرام میں علمائے کرام امن اور بھائی چارے کے پیغام کو فروغ دیں، علامہ امداد اللہ قادری

منہاج القرآن علماء کونسل کا اجلاس مرکزی سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا۔ اجلاس کی صدارت مرکزی صدر منہاج القرآن علماء کونسل علامہ مفتی امداد اللہ قادری نے کی۔ مرکزی ناظم علامہ میر آصف اکبر قادری سمیت مرکزی، صوبائی، ضلعی عہدیداران، علما ئے کرام نے…

قاف لیگ کا چوہدری شجاعت اور طارق بشیر چیمہ کو ہٹانے کا فیصلہ

پاکستان مسلم لیگ (ق) نے چوہدری شجاعت حسین کو صدارت سے ہٹانے اور طارق بشیر چیمہ کو ان کے عہدے سے فارغ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ قاف لیگ کی سینٹرل ورکنگ کمیٹی (سی ای سی) کا اجلاس ہوا، جس کے بعد میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے سینیٹر کامل علی آغا نے…

اسپیکر پنجاب اسمبلی کیلئے میانوالی سے ایم پی اے سبطین خان کا نام فائنل

تحریک انصاف نے اسپیکر پنجاب اسمبلی کے لیے میانوالی سے منتخب رکن سبطین خان کا نام فائنل کرلیا۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کی ملاقات میں سبطین خان کا نام اسپیکر پنجاب اسمبلی کے لیے فائنل…

عمران خان ملکی معیشت کے لیے میثاق معیشت پر دستخط کرنے کیلیے رضامند

پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے ملکی معیشت کو بحران سے نکالنے کیلئے ملکی مفاد میں تیار کردہ میثاق معیشت پر دستخط کرنے پر رضا مندی ظاہر کر دی ہے۔ سابق وزیراعظم عمران خان نے تاجروں کے وفد سے ملاقات میں رولپنڈی چیمبر آف کامرس اینڈ…

روسی فوج کا یوکرین کے ساحلی شہر پر حملہ، امریکی ہتھیاروں کا گودام تباہ

روسی فوج نے یوکرین کے ساحلی شہر پر حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں یوکرینی فوجی بیڑا اور امریکی جدید ہتھیاروں کا گودام تباہ ہو گئے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق روسی فوج نے یوکرین کے ساحلی شہر میں حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں یوکرینی فوجی بیڑا…

ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی عزاداری سیل کا اجلاس، صوبائی و وفاقی حکومت سے فوری رابطوں کا فیصلہ

سنٹرل سیکرٹریٹ اسلام آباد میں مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی عزاداری سیل کا اجلاس علامہ مقصود علی ڈومکی کی زیرصدارت منعقد ہوا، جس میں ملک بھر میں عزاداری کے اجتماعات، مجالس عزاء، جلوس ہائے عزاء اور انتظامیہ کے گذشتہ سالوں کے رویئے اور حالیہ…

طالبان سے۔۔۔۔۔ ایک بار پھر مذاکرات

تحریر: ارشاد حسین ناصر دہشت گرد تنظیم تحریک طالبان پاکستان سے شروع کئے گئے عمران خان کی حکومت کے مذاکرات کی کشتی ابھی تک کسی کنارے نہیں لگی، بلکہ ہمیشہ کی طرح یہ کشتی ڈانواں ڈول، ہچکولے کھاتی، کبھی دکھتی، کبھی غائب ہوتی، کبھی دھندلی،…