چوہدری پرویز الہیٰ نے وزیراعلیٰ پنجاب کا حلف اٹھا لیا

چوہدری پرویز الہیٰ نے وزیراعلیٰ کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ حلف برداری کی تقریب اسلام آباد کے ایوان صدر میں ہوئی جہاں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے چوہدری پرویز الہیٰ سے وزیراعلیٰ پنجاب کے عہدے کا حلف لیا۔ تقریب میں مونس الہیٰ، چوہدری وجاہت…

آئی ایم ایف کیساتھ اسٹاف لیول معاہدہ اہم سنگ میل ہے، ڈاکٹر مرتضیٰ سید

قائم مقام گورنر اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف پروگرام آن ٹریک ہے، پاکستان کو پیشے مل جائیں گے۔ قائم مقام گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر مرتضیٰ سید نے ایس بی پی پوڈ کاسٹ پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آئی ایم ایف پروگرام آن ٹریک ہے، آئی ایم…

مزاحمتی رہنما یاسین ملک نے تہاڑ جیل میں بھوک ہڑتال شروع کردی

کشمیری علیحدگی پسند رہنما یاسین ملک نے تہاڑ جیل میں بھوک ہڑتال شروع کر دی۔ اُنہوں نے الزام لگایا کہ ان کے کیس کی صحیح طریقے سے تفتیش نہیں ہو رہی ہے۔ واضح رہے کہ یاسین ملک کو اس سال دہلی کی قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) کی عدالت نے غیر…

علامہ ناصر عباس جعفری کا علامہ حامد علی موسوی کے انتقال پر اظہار تعزیت، نماز جنازہ میں شرکت

تحریک نفاذ فقہ جعفریہ پاکستان کے سربراہ آغا سید حامد علی شاہ موسوی خالق حقیقی سے جا ملے، ان کی رحلت پر چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے دلی افسوس اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ میڈیا سیل سے جاری اپنے بیان میں…

میرے وطن کی سیاست کا نہ پوچھ

تحریر: ڈاکٹر ندیم عباس وطن عزیز میں کچھ چیزیں بہت ہی عام ہیں۔ جب کوئی عام آدمی کوئی سیاسی پارٹی جوائن کرتا ہے یا کوئی سیاستدان سیاست کی گاڑی بدلتے ہوئے نئی جماعت میں شمولیت اختیار کرتا ہے تو اس کے نزدیک نئی جماعت، جس کا وہ حاضر سروس…

آرٹیکل 63 اے کا مطلب ہے ہدایات پارلیمانی پارٹی سے آئے گی، سپریم کورٹ

سپریم کورٹ میں ڈپٹی اسپیکر رولنگ کیس کی سماعت میں جسٹس اعجاز الاحسن نے کہا ہے کہ آرٹیکل 63 اے کا مطلب ہے ہدایات پارلیمانی پارٹی سے آئے گی۔ چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے سپریم کورٹ میں ڈپٹی اسپیکر رولنگ کیخلاف پرویز…

علامہ سید حامد علی موسوی کا انتقال قومی سانحہ ہے، علامہ شیخ حسین ہادی نجفی

پاک نیوز، پاکستان میں آیت اللہ العظمیٰ یعقوبی کا نمائندہ حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ ہادی حسین نجفی نے تحریک نفاذ فقہ جعفریہ کے سربراہ بزرگ عالم دین علامہ سید حامد علی شاہ موسوی کے انتقال پر شدید دکھ کا اظہار کرتے ہوئے ان کے اہل خانہ کو…

امریکہ نے شام کے 35 آئل ٹینکرز چوری کرلئے

شام کے پینتیس آئل ٹینکرز کا قافلہ امریکی فوج نے چوری کرتے ہوئے عراق اسمگل کر دیا ہے۔ گذشتہ روز سنیچر کے دن شام کے سکیورٹی ذرائع نے امریکی فوج کی جانب سے شامی تیل لے جانے والے 35 ٹینکرز کے قافلے کو اغوا کرتے ہوئے عراق اسمگل کرنے کی خبر دی…

پنجاب کابینہ نے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا

پنجاب کابینہ نے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا، گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے صوبائی وزراء سے حلف لیا۔ پنجاب کی صوبائی کابینہ کی حلف برداری کی تقریب گورنر ہاؤس میں منعقد کی گئی جہاں پنجاب بلیغ الرحمان نے صوبائی کابینہ کے ارکان سے حلف لیا۔…

لاہور، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی مزار بی بی پاکدامنؒ حاضری، فاتحہ خوانی کی

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے لاہور میں حضرت بی بی پاک دامنؒ کے دربار پر حاضری دی، فاتحہ خوانی کی اور دربار میں جاری تعمیراتی کام کا جائزہ لیا۔ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے مرحوم سیٹھ بشارت علی کے وقف…