غربت مکاو مہم، مواخات مدینہ کی ضرورت
تحریر: سید منیر حسین گیلانی
رواں مہینہ حج کا ہے۔ مناسک حج میں سے ایک رکن قربانی بھی ہے۔ حضرت ابراہیم علیہ السلام کو اپنی سب سے زیادہ قیمتی چیز قربان کرنے کا خواب آیا۔ اس میں کوئی واضح حکم نہیں تھا کہ اپنے بیٹے کو قربان کرو اور نہ ہی یہ…