یورپ میں ہیٹ ویو سے 238 افراد ہلاک
یورپ میں ہیٹ ویو سے ایک ہفتے کے دوران 238 افراد ہلاک ہوگئے، مختلف ممالک کے جنگلات میں لگی آگ بے قابو ہوگئی، 12 ہزار سے زائد افراد نقل مکانی پر مجبور ہوگئے۔
برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق ہزاروں فائر فائٹرز پرتگال، اسپین اور فرانس میں…