ایران کو جوہری طاقت بننے سے روکنے کیلئے امریکا اور اسرائیل میں معاہدہ
امریکا اور اسرائیل کے مابین ایران کو جوہری طاقت بننے سے روکنے کیلئے معاہدے پر دستخط کردیے گئے، امریکی صدر کا کہنا ہے کہ ضرورت پڑنے پر ایران کے خلاف فوجی کارروائی ہوسکتی ہے لیکن یہ آخری آپشن ہوگا۔
معاہدے کا مقصد ایران کو جوہری ہتھیار…