جان بھی قربان ہو جائے، ان چوروں اور امریکا کے غلاموں کو کبھی تسلیم نہیں کرونگا، عمران خان

چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ امریکا کی سازش کے تحت پی ٹی آئی کی حکومت گرائی گئی اور ہم پر چوروں کو مسلط کیا گیا، یہ چور 30 سال سے ملک کا خون چوس رہے ہیں، ان خیالات کا اظہار انہوں نے دریا خان میں پی ٹی آئی کے جلسہ…

کراچی کور بارش سے متاثرہ عوام کی مدد کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے، آرمی چیف

آرمی چیف آف اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سعودی عرب سے براہ راست کراچی پہنچ کر بارشوں سے پیدا ہونے والی صورت حال کا فضائی جائزہ لیا۔ پاک فوج کے شعبۂ تعلقات عامہ کے مطابق آرمی چیف نے کراچی میں حالیہ بارشوں سے پیداصورتحال کا فضائی جائزہ لیا…

برطانوی فوج نے افغانستان میں 50 سے زائد غیر مسلح افراد کو قتل کیا، بی بی سی

برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی نے انکشاف کیا ہے کہ افغانستان میں برطانوی فوجیوں کے ہاتھوں 50 سے زائد قیدی اور غیر مسلح افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ نشریاتی ادارے کے پروگرام پینوراما میں اسپیشل ایئر سروس (ایس اے ایس) کے آپریشنز سے متعلق دستاویزات کا…

بدلتے طالبان اور پاکستان

تحریر: ڈاکٹر ندیم عباس افغانستان پاکستان کے لیے ہمیشہ سے ایک مشکل ملک رہا ہے۔ افغانستان میں ہونے والی تبدیلیوں سے سب سے زیادہ ہم متاثر ہوتے ہیں۔ آج بھی چار ملین افغان مہاجرین پاکستانی معیشت پر بوجھ بنے ہوئے ہیں۔ پاکستان میں عسکریت پسندی…

جاپان: پارلیمانی انتخابات میں حکمران جماعت نے اکثریت حاصل کرلی

جاپان کے پارلیمانی انتخابات کے نتائج کے مطابق حکمران اتحاد نے پارلیمان کے ایوان بالا میں اکثریت حاصل کر لی ہے۔ جاپان کے آنجہانی سابق وزیراعظم شینزو آبے کی لبرل ڈیموکریٹک پارٹی نے اتوار کے روز ہونے والی پارلیمانی ووٹنگ میں مکمل اکثریت…

قربانی کے جانوروں کی کھالوں کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ

عيد قربان کے پہلے روز جانوروں کی کھالوں کی قیمت میں پہلے روز زبردست تیزی دیکھنے ميں آئی۔ رواں سال عیدقرباں پر کھالوں کے ریٹ گزشتہ برس کے مقابلے میں بڑھ گئے، گائے کی کھال کا ریٹ گزشتہ برس کے مقابلے میں 60 فیصد بڑھ گيا۔ پاکستان…

مقبوضہ کشمیر میں عسکری سرگرمیوں کے الزام میں 4 رہائشی مکانات اور 3 گاڑیاں ضبط

جموں و کشمیر پولیس نے اتوار کے روز 4 رہائشی مکانات کو ضبط کرنے اور عسکری سرگرمیوں میں مدد فراہم کرنے کے لئے استعمال ہونے والی 3 گاڑیوں کو ضبط کرنے کی منظوری دی ہے۔ کشمیر زون پولیس نے اپنے ایک بیان میں بتایا کہ پولیس ہیڈکوارٹر کے مختلف…

بھکر، پی پی 90 ضمنی الیکشن، ایم ڈبلیو ایم کا پی ٹی آئی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف اور مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے وفد کے درمیان ضمنی الیکشن پی پی 90 دریا خان بھکر کے حوالے سے ملاقات ہوئی۔ پاکستان تحریک انصاف کے وفد کی قیادت سبطین خان قائد حزب اختلاف پنجاب اسمبلی کر رہے تھے۔ وفد میں ایم پی اے احمد خان…

صیہونیوں نے حزب اللہ کے خوف سے اپنے علاقوں کے گرد دیوار بنانا شروع کر دی

حزب اللہ کی کارروائیوں کے ڈر سے صیہونی حکام نے یہودی نشین بستی ''متولا'' کے گرد دیوار کی تعمیر شروع کر دی ہے۔ یہودی بستی ''متولا'' کے رہائشیوں نے تاکید کے ساتھ کہا کہ وہ صیہونی فوج کی جانب سے بستی کے گرد خاردار تار بچھانے کی بجائے دیوار…

پنجاب حکومت کے وزیر سردار اویس لغاری نے استعفیٰ دے دیا

پنجاب حکومت کے وزیر سردار اویس لغاری نے استعفی دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت کے رکن اسمبلی سردار اویس لغاری نے وزارت سے استعفیٰ دے دیا اور انہوں نے اس اقدام کو ذاتی وجہ قرار دیا۔ انہوں ںے وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کو اپنا استعفی…