کراچی، فضائی آپریشن بری طرح متاثر، 38 پروازیں منسوخ
بارش کے سبب کراچی سے فضائی آپریشن بری طرح متاثر ہوا ہے۔ آنے اور جانیوالی 38 پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں۔ رپورٹس کے مطابق موسم کی خرابی کے سبب ٹرینوں کی آمدورفت بھی تاخیر کا شکار ہے۔ تیز بارش کی وجہ سے مسافروں کے لیے وقت پر اپنی منزل پر…