لبنان میں اسرائیل کی جاسوسی سرگرمیاں

تحریر: علی احمدی لبنان مشرق وسطی کا ایک اہم ملک ہے۔ امریکہ، اسرائیل اور ان کے اتحادی ممالک کی نظر میں اس ملک کی اہمیت اس وقت مزید بڑھ جاتی ہے جب وہ اسے اسلامی مزاحمت کے گڑھ کے طور پر دیکھتے ہیں۔ حزب اللہ لبنان علاقائی سطح پر ایک انتہائی…

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ایجنسی نے ’این آئی اے‘ نے دو تاجروں کو حراست میں لیا

بھارتی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) نے منگل کے روز آر پار تجارت سے جڑے دو تاجروں کو گرفتار کی ہے۔ این آئی اے کے ایک ترجمان نے بتایا کہ ایک کیس زیر نمبر 17/2016 کے سلسلے میں قومی تحقیقاتی ایجنسی نے تنویر احمد وانی ولد غلام احمد وانی ساکن اچھ…

عزاداری سیدالشہداء (ع) پر کوئی قدغن قبول نہیں کی جا سکتی، علامہ شبیر میثمی

شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی نے کہا ہے کہ عزاداری سید الشہداء (ع) مذہبی اور شہری آزادیوں کا مسئلہ ہے، جس پر کوئی قدغن قبول نہیں کی جا سکتی، عزاداروں پر ایف آئی آرز کا سلسلہ بند کیا جائے، بصورت…

ملک میں بجلی کی قلت بڑھ گئی

گرمی کی شدت بڑھنے سے ملک میں بجلی کی قلت بھی بڑھ گئی ہے۔ پاور ڈویژن کے مطابق ملک میں بجلی کا شارٹ فال ساڑھے 7 ہزار ميگاواٹ تک پہنچ گيا ہے۔ گزشتہ روز شارٹ فال 6 ہزار 238 میگاواٹ تھا۔ منگل کوبجلی کی پیداوار 21 ہزار 7 سو میگاواٹ اورطلب…

امریکا: سپریم کورٹ نے سرکاری عمارتوں اور اسکولوں میں نماز باجماعت کی اجازت دیدی

غیر ملکی خبر رساں اداروں کے مطابق سپریم کورٹ کے قدامت پسند ججوں نے آئینی ترمیم کی نئے سرے سے تشریح کی ہے، جس میں انہوں نے اسکولوں اور سرکاری عمارتوں میں مسلمانوں کو نماز باجماعت پڑھنے کی اجازت دی ہے- رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ کے 6 ججوں نے…

وزیراعظم کے 4 معاونین خصوصی سے مراعات واپس لے لی گئیں

وزیراعظم کے 4 معاونین خصوصی سے مراعات واپس لے لی گئیں، شہباز شریف کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ وزیراعظم شہباز شریف کی منظوری سے 4 معاونین خصوصی کی مراعات واپس لی گئیں، جن میں سینیٹر حافظ عبدالکریم کو وفاقی وزیر کے مساوی…

سرمایہ دارانہ اور اقلیت دوست جمہوریت سے انسانی حقوق کی پامالی تک

تحریر: ڈاکٹر راشد عباس نقوی ایرانی کیلنڈر میں27 جون سے 3 جولائی کے ایام میں امریکی انسانی حقوق کا ہفتہ منایا جاتا ہے۔ یہ ہفتہ منائے جانے کا مقصد امریکہ کی طرف سے کیے جانے والے متعدد جرائم خاص طور پر ایرانی عوام کے خلاف انجام دیئے گئے…

امن و امان کیلئے” احترام انسانیت“ کو فروغ دیا جائے، ڈاکٹر راغب نعیمی

دارالعلوم جامعہ نعیمیہ کے ناظم اعلیٰ علامہ ڈاکٹر راغب حسین نعیمی نے کہا ہے کہ معاشرے میں امن و امان کیلئے ”احترام انسانیت“ کو فروغ دیا جائے۔ بین المسالک ہم آہنگی کے فروغ میں معلم خواتین کا کردار انتہائی اہم ہے۔ ہم رواداری، برداشت، اخوت و…

ملک کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 15 ارب ڈالر سے تجاوز

رواں مالی سال کے پہلے 11 ماہ میں ملک کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 15 ارب ڈالر سے تجاوز کرگیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے معمول کے مطابق ہر ماہ کی21 یا 22 تاریخ کو بیورنی تجارت کے حجم کے اعداد و شمار جاری کئے جاتے ہیں لیکن رواں ماہ پیر 28 جون کو یہ…

اہم پی ٹی آئی رہنماؤں کے استعفے منظور کرنے کی تجویز

پاکستان تحریک انصاف کے ارکان قومی اسمبلی کے استعفوں کے معاملے پر اسپیکر راجہ پرویز اشرف کو قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے تجویز پیش کردی۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے اسپیکر کو عمران خان سمیت 8 پی ٹی آئی ایم این ایز کے استعفے منظور کرنے کی تجویز دے…