مجلس علمائے شیعہ پاکستان۔۔۔ اہمیت اور اغراض و مقاصد
تحریر: نذر حافی
nazarhaffi@gmail.com
تربیتِ بشر ایک دینی و الہیٰ فریضہ ہے۔ اسی فریضے کی انجام دہی کیلئے خدا نے انبیا مبعوث کئے اور کتابیں نازل کیں۔ انسان تخلیقی طور پر خالق ِکائنات کا ایک شہکار ہے۔ ہماری اس کائنات کے امن، حُسن اور…