صدر مملکت نے الیکشن ترمیمی بل بغیر دستخط کے واپس کردیا

صدر ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہے کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں اور اوورسیز پاکستانیوں کے ووٹنگ کے معاملے سے ایک دہائی سے زیادہ عرصے سے منسلک ہوں جبکہ تمام حکومتوں، پارلیمنٹ اور سپریم کورٹ میں اِس معاملے کی پیروی کرتا رہا ہوں۔ ڈاکٹر عارف علوی…

پاکستان اب فیٹف اقدامات کو مستقبل میں بھی جاری رکھے گا، وزیرخارجہ

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ پاکستان نے دو مرتبہ فیٹف ایکشن پلانز پر مکمل عملدرآمد کیا، اور اب فیٹف اقدامات کو مستقبل میں بھی جاری رکھے گا۔ فیٹف کی جانب سے پاکستان دورہ پاکستان کے اعلان کا خیر مقدم کرتے ہوئے چیئرمین…

ملک میں کورونا کے نئے ویرینٹ بی اے ڈاٹ فائيو کی تصدیق

پاکستان میں کورونا وائرس پھر سر اٹھانے لگا ہے اور ملک بھرمیں مثبت کورونا کیسزکی شرح 1.77 سے تجاوز کرگئی ہے۔ دوسری جانب کورونا اومیکرون کا نیا ویرینٹ بی اے ڈاٹ فائيو بھی سامنے آگیا ہے، اور اس وائرس کے زیادہ کیسز کراچی اور حیدآباد سے…

ملتان، ایم ڈبلیو ایم جنوبی پنجاب کا دو روزہ صوبائی کنونشن شروع، شب شہداء میں وارثان شہداء شریک

مجلس وحدت مسلمین جنوبی پنجاب کا دورہ روزہ صوبائی کنونشن مسجد ولی العصر میں شروع ہوگیا، کنونشن میں جنوبی پنجاب کے تمام اضلاع کے سیکرٹری جنرل اور ضلعی کابینہ شریک ہیں، کنونشن کے پہلے روز نماز مغرب کے بعد شب شہداء کا انعقاد کیا گیا، شب شہداء…

شدید انتقام کا خوف

تحریر: آرش میری خانی ڈونلڈ ٹرمپ کی کابینہ میں شامل امریکہ کے سابق وزیر خارجہ مائیک پمپئو نے حال ہی میں سعودی عرب کے ٹی وی چینل العربیہ کو ایک انٹرویو دیا ہے جس میں انہوں نے دبے لفظوں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی قدس فورس کے سابق سربراہ…

سینیٹر سعدیہ عباسی کا کاراندازپاکستان کی اسکروٹنی کا مطالبہ

سینیٹر سعدیہ عباسی نے کارانداز پاکستان کی اسکروٹنی کا مطالبہ کردیا۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ کا سلیم مانڈوی والا کی زیر صدارت اجلاس ہوا۔سینیٹر سعدیہ عباسی نے کارانداز پاکستان کی اسکروٹنی کا مطالبہ کردیا۔ ایف بی آر نے بتایا کہ…

پاکستان اور ٹی ٹی پی میں دو دن قبل مذاکرات مکمل ہوئے ہیں، ذبیح اللہ مجاہد

افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا ہے پاکستان اورکالعدم تحریک طالبان پاکستان کے درمیان کابل میں دو دن قبل مذاکرات مکمل ہوگئے ہیں۔ نجی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا تھا کہ پاکستان اور ٹی ٹی…

یورپی ممالک کا یوکرین کو فوری طور پر نمائندہ حیثیت دینے پر اتفاق

یورپی ممالک فرانس، جرمنی، اٹلی اور رومانیہ کے درمیان یوکرین کو فوری طور پر نمائندہ حیثیت دینے پر اتفاق ہوگیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یوکرین کی یورپی یونین میں شامل ہونے کی درخواست پر یورپی ممالک نے پُرزور حمایت کا اعلان کرتے ہوئے…

علامہ ناصر عباس جعفری نے ایم ڈبلیو ایم کی مرکزی کابینہ کے مزید نئے اراکین کے ناموں کا اعلان کردیا

چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے ایم ڈبلیو ایم کی مرکزی کابینہ کے اراکین کی نامزدگی کے اگلے مرحلے میں مزید رہنماؤں کے عہدوں کا اعلان کر دیا ہے۔ مرکزی سیکرٹریٹ سے جاری اعلامیے کے مطابق علامہ راجہ ناصر عباس…

ایف اے ٹی ایف اور پاکستان، کب کیا ہوا؟

تحریر: ایم رضا پاکستان نے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (فیٹف) کی تمام شرائط پوری کر دیں، جنہیں ایف اے ٹی ایف نے تسلیم کرلیا، تاہم نام فی الحال گرے لسٹ سے نہیں نکالا گیا۔ ایف اے ٹی ایف کے اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان نے فیٹف کے تمام 34…