پاکستان کا گوادر کیلیے ایران سے بجلی خریدنے کا فیصلہ
میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران سے بجلی خریدنے کے لیے دونوں ممالک کے وزرائے خارجہ کے درمیان گوادر کیلیے 100میگا واٹ بجلی پر اتفاق ہوا ہے۔
خیال رہے کہ ملک میں بجلی کا بحران بدترین شکل اختیار کرچکا ہے، شہروں دس سے بارہ گھنٹے کی اعلانیہ وغیر…