پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ

میڈیا رپورٹس کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے پیٹرلیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کیا ہے۔ وزیر خزانہ نے کہا ہے کہ نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12بجے سے…

جرمنی کا کمپنیوں کی اجارہ داری کے خلاف قوانین مزید سخت کرنے کا اعلان

میڈیا رپورٹس کے مطابق جرمن وزارت اقتصادیات کی جانب سے اپنی ویب سائٹ پر مشتہر کیے گئے اقدامات میں کارٹیل نما ڈھانچے توڑنے، غیر قانونی گٹھ جوڑ کے ذریعے زائد منافع خوری روکنے اور تحقیقات کے دائرے میں مزید وسعت لانا شامل ہے۔یہ اقدام جرمن صارفین…

فلسطین فقط فلسطینیوں کا ہے، دنیا بھر کے مسلمان دو ریاستی حل کو قبول نہیں کرتے، ثاقب اکبر

حکومتیں بدلتی رہیں، پاکستانی عوام کے دل ہمیشہ اپنے فلسطینی بھائیوں کے ساتھ دھڑکتے ہیں۔ پاکستان کے عوام اور ملک کی سیاسی جماعتیں بانیان پاکستان کی تعین کردہ فلسطین پالیسی کے مطابق کبھی بھی اسرائیلی غاصب ریاست کو قبول نہیں کریں گی۔ ان خیالات…

استاد کی ایک شاباش

تحریر: مقدر عباس تختۂ دار پر موت کے منتظر شخص سے اس کی آخری خواہش کا سوال کیا گیا تو آواز آئی کہ مجھے ماں ملوائی جائے۔ ماں کو سامنے لایا گیا۔ سب نگاہیں منتظر ہیں کہ بیٹے کی زندگی کی آخری گھڑیاں ہیں اور اس موقع پر اللہ ہی جانے اس نازک…

سرینگر اور بارہمولہ میں بھارتی ایجنسی ’این آئی اے‘ کے چھاپے

قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) نے دہشتگردی فنڈنگ کے ایک معاملے میں کشمیر میں متعدد مقامات پر چھاپے مار کاروائیاں انجام دیں۔ خبر رساں ایجنسی کے این او نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ یہ چھاپے بارہمولہ اور سرینگر اضلاع میں مارے جا رہے ہیں۔…

ڈی جی آئی ایس پی آر سیاسی معاملات کی تشریح نہ کریں تو بہتر ہے، اسد عمر

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ بیرونی مداخلت کے الفاظ مراسلے میں استعمال ہوئے ہیں۔ یہ سب حقائق مراسلے کے اندر موجود تھے، کہا گیا تھا اگر تحریک عدم اعتماد ناکام ہوئی تو پاکستان کے لیے مشکل ہوگا۔ انہوں نے کہا…

مونس الہی پر منی لانڈرنگ کا مقدمہ درج، دو فرنٹ مین گرفتار

لاہور: وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے منی لانڈرنگ کیس میں مونس الہیٰ پر مقدمہ درج کرلیا۔ کیس میں مونس الہی کے دو مبینہ فرنٹ مینز نواز بھٹی اور مظہر اقبال کو بھی نامزد کیا گیا ہے۔ مونس الٰہی الائنس شوگر مل میں شیئر ہولڈر ہیں۔ ایف…

پنجاب حکومت کا اسپیکر کے اختیارات محدود کرنے کا فیصلہ

تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے صوبائی اسمبلی کے اسپیکر کی جانب سے شدید پریشانیوں کا سامنا کرنے کے بعد صوبائی اسمبلی کو محکمہ قانون کے ماتحت کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ صوبائی اسمبلی کے اختیارات محدود کرنے کے لیے محکمہ…

ایران: خاتون سمیت 12 قیدیوں کو اجتماعی پھانسی دیدی گئی

برطانوی خبر رساں ایجنسی روائٹر کے مطابق ایران نے ملک کے جنوب مشرقی حصے میں واقع جیل میں 12 قیدیوں کو اجتماعی پھانسی دی۔ مقامی این جی او کی جانب سے یہ بات ایسے وقت میں سامنے آئی جب اسلامی جمہوریہ میں پھانسیوں کی بڑھتی ہوئی تعداد پر تشویش…

بھارت میں گستاخانہ بیانات پر عالم اسلام میں بے چینی پائی جاتی ہے، چین

چین نے بھارت پر زور دیا ہے کہ حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کے رہنماؤں کے حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم خاتم النبیین کے بارے میں گستاخانہ تبصروں کے نتیجے میں پیدا ہونے والی صورتحال کو مناسب طریقے سے حل کرے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق…