لبنان میں اسرائیل کی شکست کا حقیقی سبب حزب اللہ کی طاقت ہے، اسرائیلی ماہر
تل ابیب کے مقتدر حلقوں سے انتہائی قریب تصور کئے جانے والے اسرائیلی ماہر تزوے بیریئل نے اس حقیقت کا اعتراف کیا ہے کہ لبنان میں ابتدا سے اسرائیل کے تمام منصوبوں کی ناکامی اور شکست کی بنیادی وجہ حزب اللہ ہے۔
اخباری ذرائع کہ مطابق اسرائیلی…