پاکستان کے فیصلے پارلیمنٹ کی بجائے امریکہ میں ہو رہے ہیں، سراج الحق

لاہور میں خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت کا کہنا تھا کہ وزیراعظم نے اعلان کیا ہے کپڑے بیچ کر غریبوں کو ریلیف دوں گا، انہیں کہتا ہوں کپڑے بیچنے کی بجائے کرپشن کا خاتمہ کریں، سودی نظام اور کرپشن ام المسائل ہیں، حکمرانوں کی عیاشیوں کا بوجھ عوام…

ملک میں بجلی کا شارٹ فال مزید بڑھ گیا

پاور ڈویژن نے مزید بتایا کہ پانی سے 4 ہزار 344 میگاواٹ بجلی پیدا کی جارہی ہے اور سرکاری تھرمل پلانٹس 1 ہزار 190میگاواٹ بجلی پیدا کررہے ہیں۔ اس کےعلاوہ نجی شعبے کے بجلی گھروں کی مجموعی پیداوار 10ہزار 520 میگاواٹ ہے۔ ونڈ پاور پلانٹس سے…

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا معاملہ IMF کی منظوری سے منسلک

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا معاملہ آئی ایم ایف کی منظوری سے منسلک ہے۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کا مطالبہ ہے کہ بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہیں نہ بڑھائی جائیں۔ وزارت خزانہ سرکاری ملازمین کی تنخواہیں بڑھانے کی تجاویز آئی…

ایک ہفتے کے دوران انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر، یورو اور برطانوی پونڈ سستا ہو گیا

فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے کے دوران انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں95پیسے کی کمی واقع ہوئی۔ جس سے ڈالر کی قیمت خرید 198.70روپے سے کم ہو کر198.15روپے اور قیمت فروخت199.20روپے سے کم ہو…

پیوٹن کا یوکرین میں درجنوں امریکی ہتھیار تباہ کرنے کا دعویٰ پیوٹن کا یوکرین میں درجنوں امریکی ہتھیار…

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کا کہنا ہے کہ روس یوکرین میں درجنوں امریکی ہتھیار تباہ کر چکا ہے۔ یہ دعویٰ انہوں نے روسی خبر ایجنسی کو انٹرویو میں امریکا کی جانب سے یوکرین کو مزید ہتھیاروں کی فراہمی پر تبصرہ کرتے ہوئے کیا۔ صدر پیوٹن کا کہنا تھا کہ…

مشہد مقدس، رہبر کبیر امام خمینی کی برسی کی مناسبت سے تقریب، علامہ امین شہیدی کی شرکت

مجلس وحدت مسلمین شعبہ مشہد مقدس کے زیراہتمام موسسہ شہید عارف الحسینی میں امام راحل، رہبر کبیر امام خمینی رضوان اللہ علیہ کی برسی کی مناسبت سے تقریب کا اہتمام کیا گیا، تقریب میں علمائے کرام، طلاب اور زائرین کی بڑی تعداد نے شرکت کی، تقریب سے…

سرخ تشیع۔۔۔۔۔ شہید اول

تحریر: علامہ سید حسن ظفر نقوی شمس الملت شیخ محمد بن مکی عاملی المعروف ’’شہید اول‘‘ کا تعلق جبل عامل کے علاقے سے ہے۔ جبل عامل کا علاقہ اب موجودہ لبنان میں واقع ہے، لیکن ماضی میں جب اسلامی حکومت سرحدوں کے لحاظ سے بہت زیادہ پھیلی ہوئی تھی،…

پی ٹی آئی کا لانگ مارچ بجٹ تک مؤخر، مہنگائی کے خلاف ملک گیر احتجاج کا فیصلہ

عمران خان کی زیر صدارت بنی گالہ میں پی ٹی آئی کور کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں ملکی سیاسی صورت حال، مہنگائی اور حکومت مخالف تحریک کے دوسرے مرحلے پر غور کیا گیا، اجلاس میں پی ٹی آئی رہنماؤں نے شرکت کی اور اپنی تجاویز پیش کیں۔ ذرائع کے…

فکر امام خمینی رح امت مسلمہ کے لئے مشعل راہ ہے، علامہ شیخ ہادی حسین نجفی

پاکستان میں آیت اللہ العظمیٰ شیخ یعقوبی کا نمایندہ حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ ہادی حسین نجفی نے برسی امام خمینی رحمة اللہ علیہ کے موقع پر اپنے تعزیتی پیغام میں کہا کہ تاریخ امام خمینی ؒ کی قیادت، ان کی مدبرانہ و بابصیرت سوچ اور مظلوم قوموں…

جھنگ، حلقہ پی پی 125 کے ضمنی انتخابات، رفیق حیدری کالعدم سپاہ صحابہ کے امیدوار نامزد

جھنگ کے حلقہ پی پی 125 کے ضمنی انتخابات میں کالعدم سپاہ صحابہ نے اپنے نئے نام ’’سنی علماء کونسل‘‘ کی جانب سے اپنا امیدوار نامزد کر دیا۔ پی پی 125 کے ضمنی الیکشن میں قاری محمد رفیق حیدری کالعدم سپاہ صحابہ کے امیدوار ہوں گے۔ اس حوالے سے…