سردارعبدالقیوم نیازی کا مسئلہ کشمیرپرپارلیمنٹ کا مشترکہ ان کیمرہ اجلاس بلانے کا مطالبہ
سابق وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردارعبدالقیوم نیازی نے مسئلہ کشمیر پر پارلیمنٹ کا مشترکہ ان کیمرہ اجلاس بلانے کا مطالبہ کردیا ۔
کل جماعتی مشاورتی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سردارعبد القیوم نیازی نے کہا کہ 40 سالہ مسئلہ افغانستان پر…