عمران خان کو ریڈزون میں داخل نہ ہونے دیا جائے،وزیراعظم

وزیراعظم شہبازشریف نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی ہے کہ عمران خان کو کسی صورت ریڈزون میں داخل نہ ہونے دیا جائے۔ ذرائع کے مطابق قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے وزیراعظم کو پیش کی گئی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ عمران خان کے لانگ مارچ میں…

سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کے احتجاج سے متعلق فیصلہ سنادیا

سپریم کورٹ آف پاکستان نے پاکستان تحریک انصاف کو اسلام آباد کے سیکٹر ایچ نائن میں احتجاج کی اجازت دیدی۔ عدالت عظمیٰ کا کہنا ہے کہ تمام گرفتار وکلاء کو فوری رہا کیا جائے۔ جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ سپریم کورٹ میں میں…

لاہور، پنڈی سمیت مختلف علاقوں میں پولیس اور پی ٹی آئی کارکنان میں تصادم، علاقہ میدانِ جنگ بن گیا

اہور اور راولپنڈی سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں پاکستان تحریک انصاف اور پولیس کے کارکنان میں تصادم ہوا ہے، جس کے نیتجے میں متعدد کارکنان زخمی ہوگئے جبکہ پی ٹی آئی کی دو خاتون رہنماؤں یاسمین راشد اور عندلیب عباس کو گرفتاری کے کچھ ہی دیر بعد…

شہیدہ شیرین ابوعاقلہ کی مظلومیت

تحریر: عبدالباری عطوان انہوں نے نہ صرف شیرین ابوعاقلہ کی ٹارگٹ کلنگ کی بلکہ ان کے جنازے میں ان کے تابوت پر بھی حملہ ور ہوئے۔ اس قدر نفرت اور اتنا وحشیانہ جرم۔ کیا یہ طاقتور اور توانا انسانوں کی خصوصیت ہے؟ کیا یہ اس قسم کے افراد ہیں جن کے…

کراچی میں شیعہ تنظیموں کے رہنماؤں کی پریس کانفرنس

شہید سلمان حیدر کے قاتلوں کی عدم گرفتاری کے خلاف کراچی پریس کلب میں مختلف شیعہ تنظیموں کے رہنماؤں معروف عالم دین علامہ حسن ظفر نقوی، شیعہ علماء کونسل کے رہنما علامہ ناظر عباس تقوی، جعفریہ الائنس پاکستان کے علامہ باقر حسین زیدی، مجلس وحدت…

یاسین ملک کوسزا سنائے جانے سے قبل مقبوضہ کشمیرمیں مکمل ہڑتال

گذشتہ روز وادی بھر میں مکمل ہڑتال کی گئی ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق حریت رہنما یاسین ملک کو جعلی مقدمے میں سزا دینے کے خلاف مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کی اپیل پرمکمل ہڑتال کی گئی۔ مقبوضہ وادی میں دکانیں، کاروباری مراکز…

لاہور ہائیکورٹ کا وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز پر1 لاکھ روپے جرمانہ عائد

لاہور ہائیکورٹ نے وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز پر1 لاکھ روپے جرمانہ عائد کردیا۔ پچیس مئی کو لاہور ہائیکورٹ میں وزیراعلیٰ حمزہ شہباز کو عہدے سے ہٹانے کے لیے دائر درخواستوں پر سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس امیر بھٹی چوہدری نے…

پی ٹی آئی رہنماء میاں محمود الرشید گرفتار

پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء میاں محمود الرشید کو لاہور سے گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنماء اور سابق صوبائی وزیر میاں محمود الرشید کو لاہور میں ان کی رہائش گاہ سے گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس ذرائع کے…

ایرانی صدر کا پاسدارانِ انقلاب کے کرنل کے قتل کا بدلہ لینے کا اعلان

ایران کے صدر ابراہیم رئیسی نے پاسدارانِ انقلاب کے کرنل سید خدائی کے قتل کا بدلہ لینے کا اعلان کیا ہے۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایرانی صدر نے کہا ہے کہ کرنل خدائی کے قتل میں عالمی عناصر کے ملوث ہونے میں کوئی شبہ نہیں۔ واضح رہے کہ تہران…

پاکستان اسٹاک ایکس چینج ڈیڑھ سال کی کم ترین سطح پر

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی مندی کا سلسلہ جاری رہا۔ کاروبار کے دوران کے ایس ای100 انڈیکس 489.93پوائنٹس کی کمی سے 41 ہزار 950 کی سطح پر آگیا جو دسمبر 2020 کے بعد کم ترین سطح ہے۔ اس سے قبل پیر کو بھی…