تحریک انصاف کو لانگ مارچ کی اجازت نہ دینے کا اعلان
وفاقی کابینہ نے تحریک انصاف کو لانگ مارچ کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ نے کہا کہ شہباز شریف ملک کے آئینی وزیر اعظم ہیں، پی ٹی آئی حکومت آئینی عمل کے ذریعے ہٹائی…