ایران میں القدس فورس کے کمانڈر کی ٹارگٹ کلنگ
سپاہ پاسداران کی قدس فورس کے کمانڈر کی ٹارگٹ کلنگ کا واقعہ دارالحکومت تہران کے ڈاؤن ٹاؤن میں پیش آیا، جہاں حملہ آوروں نے کمانڈر حسن صیاد خدایاری کو ان کے گھر باہر فائرنگ کرکے قتل کیا۔
ایرانی خبر رساں ادارے کا کہنا ہے کہ مقتول فوجی…