پنجاب اسمبلی کے اجلاس سے قبل ڈی جی پارلیمانی امور گرفتار

آج بروز اتوار 22 مئی کو بلائے گئے پنجاب اسمبلی کے اجلاس سے قبل ہی پوليس نے ڈی جی پارلیمانی امور رائے ممتاز کو گرفتار کرلیا، جب کہ سیکريٹری اسمبلی محمد خان بھٹی اور سیکريٹری کوآرڈینیشن عنایت اللہ کو گرفتار کرنے میں ناکام رہی۔ پولیس کی…

حکومتی فیصلے سے قبل دیئے گئے درآمدی آرڈرز کا کیا ہوگا؟

وفاقی وزارت تجارت کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ 19 مئی کو جاری کردہ ایس آراو کے زریعے لگژری اشیاء کی درآمدات پر پابندی عائد کردی ہے، یہ فیصلہ بڑھتے کرنٹ اکاونٹ خسارے کے پیش نظر کیا گیا ہے تاہم تاجر برادری کی جانب سے اس ایس آر او کے…

تحریک انصاف اور ن لیگ کو الیکشن کمیشن کا نوٹس

وزیراعظم شہباز شریف اور مسلم لیگ ن کیلئے ایک اور مشکل کھڑی ہوگئی، الیکشن کمیشن نے انٹرا پارٹی انتخابات نہ کرانے پر شوکاز نوٹس جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان انٹرا پارٹی انتخابات نہ کرانے والی سیاسی جماعتوں کیخلاف حرکت میں آگیا،…

علامہ ضیاء اللہ بخاری کی علامہ عارف واحدی سے ملاقات

مرکزی متحدہ جمعیت اہلحدیث پاکستان کے سربراہ اور اسلامی نظریاتی کونسل کے رکن علامہ سید ضیاء اللہ شاہ بخاری نے اسلامی تحریک پاکستان کے مرکزی نائب صدر علامہ عارف حسین واحدی کی رہائشگاہ پر ان سے ملاقات کی، صاحبزادہ سید اسامہ بخاری بھی ان کے…

پاکستانی معیشت کی بحالی کیلئے بھرپور تعاون کرینگے، امریکہ

امریکہ نے پاکستان کی نئی حکومت کو معیشت کی بحالی میں بھرپور تعاون کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہا ہے کہ خوشحال اور مستحکم پاکستان کی تعمیر کے لیے سرمایہ کاری اور تجارتی مواقع بڑھانے کے طریقوں پر دوطرفہ طور پر کام کرتے رہیں گے۔ ڈان ڈاٹ کام کے…

امریکی صدر ایشیائی ممالک کے دورے پر جنوبی کوریا پہنچ گئے

سیئول: امریکا کے صدر جوبائیڈن شمالی کوریا کے جوہری ہتھیاروں کے تجربات اور یوکرین جنگ کے تناظر میں ایشیائی ممالک کے 3 روزہ دورے پر جنوبی کوریا پہنچ گئے جس کے بعد وہ جاپان جائیں گے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن نے عہدہ…

تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری کو گرفتار کرلیا گیا

تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری کو اسلام آباد میں واقع ان کے گھر کے باہر سے گرفتار کرلیا گیا۔ سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کو اینٹی کرپشن کے اہلکاروں نے اسلام آباد میں واقع ان کے گھر کے باہر سے گرفتار کرلیا جہاں سے انہیں تھانہ کوہسار…

وزیراعظم گورنر پنجاب کی تقرری سے متعلق ایڈوائس پرنظرثانی کریں، صدرمملکت

صدرمملکت نے وزیراعظم شہبازشریف کو خط تحریر کیا ہے جس میں کہا گیا کہ عمر سرفراز چیمہ اب بھی گورنر کے عہدے پر فائز ہیں، نئی تقرری کا کوئی جواز نہیں۔ صدر مملکت نے کہا کہ وزیراعظم آئین کے آرٹیکل 48 (1) کے مطابق نئے گورنر پنجاب کی تقرری کی…

ایک روپے کی کرپشن بھی ثابت نہیں ہوسکی، شہباز شریف

منی لانڈرنگ کیس کی سماعت کےموقع پر وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ پونے دو سال کی تحقیقات میں کرپشن کا ایک روپیہ بھی ثابت نہیں ہوسکا اورہمارے خلاف کرپشن کےسیاسی کیسزبنائے گئے۔ لاہور کی احتساب عدالت میں منی لانڈرنگ کیس میں وزیراعظم…

چولستان پیاسا ہے!!!

رپورٹ: سید عدیل زیدی جنوبی پنجاب کے صحرائے چولستان کو علاقے کا سب سے بڑا صحرا مانا جاتا ہے، یہاں انسانوں اور جانوروں کی زندگیوں کا انحصار بارشوں پر ہوتا ہے، تاہم ایک طویل عرصہ سے یہاں باران رحمت نہ برسنے کی وجہ سے پانی کی شدید قلت پیدا…