حمزہ شہباز کےحلف کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت آج ہوگی

لاہورہائیکورٹ نےایڈووکیٹ جنرل پنجاب احمد اویس کوتحریری جواب طلب کررکھا ہے۔ عدالت نے وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کو بھی نوٹس جاری کر رکھے ہیں۔جسٹس صداقت علی خان کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بنچ اپیل پر سماعت کرے گا۔ جسٹس جواد حسن کے اسپیکر…

مردہ باد امریکہ۔۔۔ ایک تنظیمی نعرے سے قومی بیانیے تک

تحریر: محمد بشیر دولتی سولہ مئی بہت اہم دن ہے۔ اسے مردہ باد امریکہ کے طور پر منایا جاتا ہے۔ آج کل اس کی اہمیت اور بھی بڑھ گئی ہے۔ ایک زمانہ تھا، جب پاکستان میں صرف آئی ایس او کے دوست ہی مردہ باد امریکہ و مردہ باد برطانیہ کے نعرے لگاتے…

عالمی برادری کا دوہرا معیار انسانیت اور امن کیلئے سب سے بڑا خطرہ ہے، علامہ ساجد نقوی

شیعہ علماء کونسل پاکستان کے سربراہ علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا ہے ایک طرف یوم امن منایا جا رہا ہے مگر دوسری طرف بدامنی کو مسلسل شہ اور پش پناہی کی جا رہی ہے، عالمی قوتوں کو اس دوہرے معیار کو ترک کرنا ہوگا، 16 مئی 1948ء کو جس طر ح ناجائز،…

وزیراعظم شہبازشریف سے آصف زرداری کی ملاقات

پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین کے صدر آصف زرداری نے آج شام وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی، جس میں ملکی معشیت، سیاسی اور داخلی صورتحال سمیت دیگر امور پر بات چیت ہوئی۔ پیپلزپارٹی ذرائع کے مطابق اصلاحات سے پہلے انتخابات کی تجویز کی ہر فورم پر…

عمران خان کو گرفتار کرنے والے کا پاکستان میں رہنا مشکل ہوگا، فواد

سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ سپریم کورٹ سے استدعا تھی کہ الیکشن کمیشن کا نئی حلقہ بندیوں کی شیڈول آئین کے منافی ہے، نئی حلقہ بندیاں صرف نئی مردم شماری کے بعد ہو سکتی ہیں، الیکشن کمیشن مردم شماری کے بغیر…

معلم اخلاق، عارف اور اسلامی مؤرخ آیت اللہ فاطمی نیا کا انتقال ہوگيا

معلم اخلاق، عارف ، خطیب توانا اور مؤرخ آیت اللہ سید عبداللہ فاطمی نیا کا 75 برس کی عمر میں انتقال ہوگيا۔ مرحوم آیت اللہ فاطمی نیا 1325 شمسی میں تبریز میں پیدا ہوئے۔ مرحوم بہترین معلم اخلاق، عارف، خطیب اور اسلامی مؤرخ تھے۔ مرحوم آیت اللہ سید…

جوہری مذاکرات کیلئے سنجیدہ ہیں مگر دشمن پر اعتبار نہیں، ایران

عالمی میڈیا کے مطابق علی بگیری کانی جو کہ چیف جوہری مذاکرات کار بھی ہیں، نے تہران میں 26ویں بین الاقوامی تیل، گیس، ریفائننگ اور پیٹرو کیمیکل نمائش کے حوالے سے کہا کہ ایران ویانا مذاکرات، اس کی تکمیل اور مغربی پابندیوں کے ہٹائے جانے سے متعلق…

چیف صاحب، لاپتہ افراد کا مسئلہ حل کرتے جائیں

تحریر: تصور حسین شہزاد لاہور سے سینیئر صحافی زاہد عباس ملک 11 مئی کو اپنے فلیٹ سے ’’غائب‘‘ کر دیئے گئے۔ وہ روزنامہ دنیا لاہور سے وابستہ ہیں۔ لاہور کے مختلف اخبارات میں کام کر چکے ہیں۔ روزنامہ ایکسپریس سے روزنامہ دنیا میں آئے اور کافی…

یوم نکبہ 1948ء (یوم المیہ) کے موقع پر علامہ ساجد نقوی کا پیغام

شیعہ علماء کونسل پاکستان کے سربراہ علامہ سید ساجد علی نقوی کہتے ہیں کہ سامراجی قوتوں کا اسرائیل جیسی ناجائز ریاست کے حوالے سے ہمیشہ دہرا معیار رہا ہے، یوم نکبہ جو ہر فلسطینی کے لئے تباہی، بربادی اور قتل و غارت گری کے سوا کچھ نہ لایا، ایک…

عوام وعدہ کریں مجھےکچھ ہوا تو انصاف دلائیں گے، عمران خان

فیصل آباد میں جلسہ عام سے خطاب کے دوران عمران خان نے کہا کہ سازش پاکستان کے خلاف امریکا میں تیار ہوئی اور یہاں کے میر صادق اور میر جعفر نے اس سازش کو کامیاب کیا،سازش کرنے والوں سے ملک نہیں سنبھل رہا، روپے کی قدر گر رہی ہے، مہنگائی بڑھ رہی…