وزیراعظم کی متحدہ عرب امارات کے نومنتخب صدر سے ملاقات
شہباز شریف نے محمد بن زید سے خلیفہ بن زایدآل نہیان کی وفات پر تعزیت کی۔ وزیراعظم لندن سے واپسی پر گزشتہ شب متحدہ عرب امارات پہنچے تھے۔
دوسری جانب صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی نے شیخ محمد بن زایدآل نہیان کو یواے ای کا صدر بننے پر مبارکباد دی…