متحدہ عرب امارات کےصدر شيخ خليفہ بن زيد النہيان انتقال کرگئے
یو اے ای حکومت کی جانب سے جاری بیان کے مطابق شيخ خليفہ بن زيد النہيان کی عمر 73برس تھی۔ وہ يو اے ای کے دوسرے صدر تھے۔ خليفہ بن زيد النہيان سال 2004سے صدارت کے منصب پر فائز تھے۔
حکومت کی جانب سے شيخ خليفہ بن زيد النہيان کے انتقال پر 40…