یہودی آبادکاری کیلئے امریکی اجازت کی ضرورت نہیں، اسرائیل

صیہونی وزیر خارجہ یائر لاپد نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل ایک خودمختار ریاست ہے اور وہ خطے میں تعمیرات کیلئے امریکا سے اجازت لینے کا ذمہ دار نہیں۔اسرائیلی وزیر خارجہ یائر لاپد نے کہا کہ تل ابیب کو مقبوضہ مغربی کنارے میں…

فوج پہلی بار غیر سیاسی ہوئی خواہش ہے ایسی ہے رہے،آصف زرداری

کراچی میں دوران پریس کانفرنس آصف علی زرداری نے کہا کہ جب میں کہتا تھا کہ الیکشن میں دھاندلی ہوئی تو سلیکٹڈ نے مانا نہیں ہم آج بھی الیکشن سے نہیں ڈرتے مگر پہلے اصلاحات چاہتے ہیں۔ سابق صدر کا کہنا تھا کہ نئے الیکشن کے بعد بھی مسائل برقرار…

پی ٹی آئی نے مسجد نبوی کے واقعے پر درج مقدمے چیلنج کردیئے

سابق ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کا درخواست میں موقف ہے کہ پولیس اور ایف آئی اے کو ہراساں کرنے اور گرفتاری سے روکا جائے۔ درخواست میں قاسم سوری نے کہا کہ پی ٹی آئی قیادت کو قانون نافذ کرنے والوں اداروں کی طرف سے غیر قانونی ہراسانی سے…

نئے عالمی نظام کا ظہور، علامات اور خصوصیات

تحریر: سالار نامدار وندائی عالمی نظام، بین الاقوامی سیاست میں بنیادی کردار ادا کرنے والی سیاسی قوتوں کے درمیان لکھے ہوئے اور ان لکھے اصول و ضوابط اور تعلقات کا مجموعہ ہے۔ ماضی میں مختلف تاریخی دور گزرے ہیں جن میں مختلف عالمی نظام ابھر کر…

یوم انہدام جنت البقیع، آئی ایس او طالبات کے زیراہتمام کراچی پریس کلب پر احتجاجی مظاہرہ

روضہ رسولﷺ اور جنت البقیع کے دفاع کی خاطر جانوں کا نذرانہ پیش کرنے سے دریغ نہیں کریں گے، مدینہ منورہ اور مکہ مکرمہ میں ہونے والے دہشتگردانہ حملوں کے پس پردہ عناصر اقتدار کی ہوس میں مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کو بھی داؤ پر لگا چکے ہیں، اہلبیت…

طالبان نے خواتین سے متعلق سخت فیصلے واپس نہ لیے تو انتہائی قدم اُٹھائیں گے، امریکا

امریکا نے خبردار کیا ہے کہ اگر طالبان حکومت افغانستان میں خواتین پر غیر ضروری گھر سے باہر نکلنے، برقع پہننے کی شرط اور لڑکیوں کی تعلیم سے متعلق اپنے سخت فیصلوں کو واپس نہیں لیتی تو سخت اقدامات پر مجبور ہوں گے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق…

کابینہ کا سزا یافتہ شخص سے ملنے لندن جانا پاکستان کی توہین ہے، عمران خان

جہلم میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے پی ٹی آئی چیئرمین نے کہا کہ کابینہ کے لوگ عوام کے پیسوں پر لندن جاکر وہاں بیٹھے سزایافتہ شخص اور مجرم سے ہدایت لیں گے، یہ پاکستان کی توہین ہے اور اب غیور قوم اس کے خلاف کھڑی ہوگئی ہے۔ ’مریم نواز اور…

احسن اقبال نے عمران خان کا دعویٰ جھوٹ قرار دے دیا

وفاقی وزیر برائے مںصوبہ بندی اور مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ سب اپنے ذاتی پیسوں سے ٹکٹ خرید کر نوازشریف سے ملنے لندن جار ہے ہیں۔ عمران خان کے جہلم میں خطاب پر ردعمل دیتے ہوئے احسن اقبال نے سوشل میڈیا پر عمران خان کا بیان…

غیرملکی سازش پر عدالتی کمیشن قائم کیا جائے، صدر کا وزیراعظم اور چیف جسٹس کو خط

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سابق وزیر اعظم عمران خان کے خط کا جواب دے دیا جس میں صدر مملکت نے حکومت میں تبدیلی لانے کے لیے مبینہ سازش کی تحقیقات پر زور دیا ہے۔ جوابی خط میں صدر مملکت نے کہا ہے کہ حکومت میں تبدیلی کی مبینہ سازش کی مکمل…

سعودی حکمرانوں نے قبروں کی بیحرمتی کرکے اسلامی روایات کو پامال کیا ہے، علامہ ہادی حسین نجفی

پاکستان میں آیۃ اللہ العظمیٰ شیخ یعقوبی کے نمائندے حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ ہادی حسین نجفی نے 8 شوال المکرم یوم انہدام جنت البقیع کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ آل سعود نے 1926ء میں مکہ اور مدینہ میں جنت البقیع اور جنت المعلیٰ میں موجود…