ملک کے بہتر مفاد میں فوج کو سیاسی گفتگو سے دور رکھا جائے، آئی ایس پی آر

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ملک میں جاری سیاسی گفتگو میں دانستہ طور پر پاکستان کی مسلح افواج اور ان کی قیادت کو ملوث کرنے کی کوششیں کی گئیں، یہ کوششیں مسلح افواج کے ساتھ ساتھ ان کی اعلیٰ قیادت کے…

عمران خان دو تہائی اکثریت سے واپس آ رہے ہیں، اسد عمر

پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء اور سابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ عمران خان اب دو تہائی اکثریت سے واپس آ رہے ہیں۔ رہنماء پی ٹی آئی اسد عمر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اسپیسز میں عوام سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ…

عمران خان دو تہائی اکثریت سے واپس آ رہے ہیں، اسد عمر

پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء اور سابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ عمران خان اب دو تہائی اکثریت سے واپس آ رہے ہیں۔ رہنماء پی ٹی آئی اسد عمر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اسپیسز میں عوام سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ…

سیاست میں رواداری کیلئے مذہبی قیادت کو آگے آنا ہوگا، علامہ عبدالخالق اسدی

مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے سیکرٹری جنرل علامہ عبدالخالق اسدی نے کہا ہے کہ پاکستان کے سیاسی کلچر میں عدم برداشت کا عنصر پروان چڑھ رہا ہے اور موجودہ صورتحال میں تمام جماعتوں کے قائدین کی کلیدی ذمہ داری ہے کہ اپنے سیاسی منشور میں برداشت،…

نیب کی 90 روزہ حراست کا اختیار ختم کرنے کا فیصلہ

نیب قوانین میں مجوزہ ترامیم کے بعد نیب 90 روز تک کسی کو بھی تحویل میں نہیں رکھ سکے گا جب کہ ملزم کی تحویل 14 روز تک ہو گی۔ نیب قوانین میں مجوزہ ترامیم سے چودہ روز ریمانڈ مکمل ہونے پر ضمانت دائر کی جا سکے گی، ضمانت منسوخ ہونے پر ملزم جوڈیشل…

عالمی طاقتیں پاکستان کو عراق، شام، لیبیا بنانا چاہتی ہیں، علامہ محمد حسین اکبر

رکن اسلامی نظریاتی کونسل، سربراہ تحریک حسینیہ پاکستان اور بانی و سرپرست ادارہ منہاج الحسینؑ علامہ ڈاکٹر محمد حسین اکبر نے کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ نے اسلامی جمہوریہ پاکستان کو ایک ایسی عظیم فوج اور ایسے عظیم مجاہدین پر مشتمل آرمی عطا کی ہے کہ…

امریکہ کیساتھ مسائل کیوں پیدا ہوئے، عمران خان نے بتادیا

اوورسیز پاکستانیوں سے ورچوئل خطاب کرتے ہوئے سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا کہ بیرون ملک مقیم پاکستانی مدد نہ کرتے تو شوکت خانم اسپتال نہ بنتا، سازش کیخلاف احتجاج کیلئے نکلنے پر شکر گزار ہوں۔ عمران خان…

فرقہ پرستی کا رجحان سب سے بڑا خطرہ ہے، ڈاکٹر فاروق عبداللہ

اسلام عدل و انصاف اور بھائی چارے کا درس دیتا ہے اور اسلام نے ہی دنیا میں صالح نظام کی بنیاد ڈالی۔ عالم اسلام کو اس وقت زبردست چیلنجوں کا سامنا ہے اور ان چیلنجوں کا مقابلہ صرف اور صرف اتحاد سے ہی کیا جاسکتا ہے۔ ان باتوں کا اظہار نیشنل…

علامہ رمضان توقیر کا دورہ لیہ، تنظیمی کارکنان سے ملاقات

شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر علامہ محمد رمضان توقیر نے ضلع لیہ کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے تنظیمی عہدیداران اور کارکنان کیساتھ ملاقات کی۔ اپنے دورہ کے دوران علامہ رمضان توقیر نے شیعہ علماء کونسل جنوبی پنجاب کے صوبائی جنرل…

جوبائیڈن نے ہم جنس پرست خاتون کو وائٹ ہاؤس کا ترجمان مقرر کردیا

وائٹ ہاؤس کی موجودہ ترجمان جین ساکی 13 مئی کو اپنی ذمہ داریوں سے سبکدوش ہوجائیں گی، ان کی جگہ پر صدر جوبائیڈن نے نائب ترجمان کیرین ژاں پیئر کو ترقی دیکر ترجمان مقرر کردیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن نے فرانسیسی…