پاکستان کا تجارتی خسارہ 39 ارب ڈالر سے تجاوز کرگیا

رپورٹ کے مطابق گزشتہ ماہ اپریل کے دوران تجارتی خسارہ 3ارب 74کروڑ 20لاکھ ڈالر تک پہنچ گیا ہے جو مارچ کے مقابلے میں 3فیصد زائد ہے جبکہ گزشتہ سال اپریل کے مقابلے میں 24فیصد زائد بڑھ گیا ہے۔ تجارتی خسارہ بڑھنے کا سلسلہ رواں مالی سال کے شروع…

علامہ راجہ ناصر عباس کی عید متاثرین سانحہ کوچہ رسالدار کیساتھ

رواں سال 4 مارچ کو پشاور میں نماز جمعہ کے دوران شیعہ جامع مسجد کوچہ رسالدار میں ہونے والے خودکش حملہ میں 70 سے زائد نمازی شہید جبکہ ڈیڑھ سو سے زائد زخمی ہوگئے تھے۔ اس سانحہ نے ملک کو ہلا کر رکھ دیا اور درجنوں گھرانوں کو ہمیشہ کیلئے ایک ایسا…

فيض حمید کو کبھی آرمی چيف نہيں بنانا چاہتا تھا،عمران خان

جمعرات 5 مئی کو پوڈ کاسٹ انٹرویو میں سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ایک بہت بڑی سازش باہر سے کی گئی اور یہاں کے میر جعفروں نے مل کر 22 کروڑ عوام کے منتخب وزیراعظم کو گرایا۔ کیونکہ ہم آزاد خارجہ پالیسی چلانا چاہتے تھے۔ عدلیہ…

اسرائیل کا دہائیوں بعد پھر بڑی تعداد میں فلسطینیوں کی بے دخلی کا حکم

اسرائیل کی ہائی کورٹ نے مقبوضہ مغربی کنارے میں مسافر یطا کے علاقے میں رہ رہے 1000 سے زائد فلسطینیوں کو بےدخل کرنے کا حکم جاری کردیا ہے۔الجزیرہ کے مطابق اسرائیلی انسانی حقوق کے گروپوں اور مسافر یطا کے رہائشیوں نے اسرائیلی عدالت کے فیصلے کی…

صہیونی دشمن کو مسجد اقصی کی بے حرمتی کا بھاری تاوان دینا پڑے گا، فلسطینی مزاحمتی کمیٹیاں

نیوز ایجنسی کے مطابق اسلامی مزاحمتی کمیٹیاں نامی فلسطینی جہادی گروہوں کے مشترکہ فورم نے غزہ کی پٹی، مغربی کنارے اور مقبوضہ فلسطین میں مقیم فلسطینی شہریوں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مسجد اقصی کی حفاظت کیلئے اکٹھے ہو جائیں اور یہودی آبادکاروں کو…

تحریک انصاف نے توہین مذہب کے مقدمات کا معاملہ اقوامِ متحدہ کے سامنے اٹھا دیا۔

پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما اور سابق وزیرِ انسانی حقوق ڈاکٹر شیریں مزاری نے خصوصی خطوط بھجوا دیے۔ ایک خط اظہارِ رائے کی آزادی کے حقوق کےتحفظ و فروغ کیلئےاقوامِ متحدہ کے خصوصی مندوب کو انسانی حقوق کونسل کی قرارداد 34/18 کے تحت بھجوایا…

ہم ایران کیساتھ مذاکرات کی ناکامی کا سامنا کرنے کو تیار ہیں، واشنگٹن

ایران پر عائد امریکی پابندیوں کے خاتمے کے لئے ویانا میں جاری مذاکرات کے حوالے سے امریکی حکام کے غیر منطقی بیانات کا سلسلہ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے دعویٰ کیا ہے کہ ایرانی جوہری پروگرام کی پیشرفت…

ڈاکٹر رضا باقر کی مدت ختم، ڈاکٹر مرتضیٰ سید نئے گورنر اسٹیٹ بینک مقرر

وفاقی مشیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر رضا باقر کی مدت ختم ہوگئی، ڈاکٹر مرتضیٰ سید نئے گورنر اسٹیٹ بینک کا عہدہ سنبھالیں گے۔ مشیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر رضا باقر کی تین سالہ مدت پوری ہونے…

ایران کیساتھ جوہری معاہدے کا عدم حصول بعید نہیں، واشنگٹن

ایرانی جوہری معاہدے (JCPOA) کی بحالی کے لئے ویانا میں جاری 1+4 مذاکرات کے حوالے سے امریکی حکام کے مایوسانہ بیانات کا سلسلہ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ میں امریکہ کی مستقل نمائندہ لنڈا تھامس گرینفیلڈ نے اعلان کیا ہے کہ یہ بات عین…

حکومت کا گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر کی مدتِ ملازمت میں توسیع نہ کرنے کا فیصلہ

ذرائع کے مطابق مفتاح اسماعیل نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ رضا باقر کی پاکستان کے لیے خدمات کا شکریہ ادا کرنا چاہتے ہیں، میں نے ان سے بات کی اور انہیں حکومت کے فیصلے کے بارے میں بتایا ہے۔ وزیر خزانہ نے رضا باقر کے حوالے سے یہ…