شہباز شریف کا دورہ ، پاکستان کا سعودی عرب سے اضافی مالی امداد کے حصول کا فیصلہ

تفصیلات کے مطابق پاکستان نے سعودی عرب سے اضافی مالی امداد کے حصول کا فیصلہ کرلیا ، ذرائع وزارت خزانہ نے کہا ہے کہ دورہ سعودی عرب میں 3 ارب 20 کروڑ ڈالر اضافی پیکیج کی درخواست کا امکان ہے۔ سعودی پیکیج کا حجم 4.2 ارب ڈالر سے بڑھ کر 7.4 ارب…

زکوٰة فطرہ فی کس تین کلو جنس یا اسکی مقامی قیمت ادا کی جائے، علامہ ساجد نقوی

شیعہ علماء کونسل پاکستان کے سربراہ علامہ سید ساجد علی نقوی نے زکوٰة فطرہ کے حوالے سے جاری بیان میں کہا ہے کہ شریعت کے مطابق ہر شخص پر فطرہ واجب ہے جو عید الفطر کی رات غروب آفتاب کے وقت بالغ، عاقل، اپنے حواس رکھتا ہو اور فقیر نہ ہو تو ضروری…

حکومت کا عارف علوی اور عمران خان کے خلاف آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی کا فیصلہ

حکومت نے صدر مملکت عارف علوی، سابق وزیر اعظم عمران خان، قاسم سوری اور عمر سرفراز چیمہ کے خلاف آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے دستور پاکستان پر عمل درآمد سے متعلق بڑا فیصلہ کرتے ہوئے آئین شکنی کے جرم…

اسرائیل کا شام پر حالیہ حملہ، روس کا شدید ردِعمل سامنے آگیا

دمشق میں گزشتہ روز اسرائیل کے میزائل حملے کے بعد روس نے اسرائیل سے پر زور مطالبہ کیا ہے کہ وہ شام پر اپنے حملے بند کر دے۔ ترک سرکاری خبر رساں ادارے انادولو نیوز ایجنسی کے مطابق ماسکو میں پریس بریفنگ کے دوران وزارت خارجہ کی ترجمان ماریہ…

سکردو میں یوم القدس کی تیاریاں جاری، انجمن امامیہ کی عوام سے بھرپور شرکت کی اپیل

سکردو میں جمعۃ الوداع مرکزی جامع مسجد کی بجائے عیدگاہ سندوس میں ادا کی جائے گی اور یوم القدس کی مرکزی ریلی سندوس سے یادگار شہدا سکردو تک نکالی جائے گی۔ انجمن امامیہ کے مطابق مومنین کی کثیر تعداد کی شرکت کے پیش نظر سابقہ جمعہ میں کیے گئے…

منی لانڈرنگ کيس: شہبازشریف سمیت تمام ملزمان فردجرم کیلئے طلب

عدالتی حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ شہبازشریف کی آج کی حاضری معافی کی درخواست منظورکی جاتی ہے، شہبازشریف کی عدم موجودگی کی وجہ سے آج فرد جرم عائد نہیں ہوسکی، آٸندہ سماعت پر ہرصورت فردجرم عاٸد ہوگی۔ شہبازشریف کے وکیل کا کہنا تھا کہ…

نیکی اور برائی دو انتہائیں ہیں یہ ایک ساتھ نہیں چل سکتیں، طاہرالقادری

تحریک منہاج القرآن کے بانی و سرپرست ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے منہاج القرآن کے شہر اعتکاف میں ”باطنی امراض اور ان کا اعلاج“ کے موضوع پر معتکفین اور خصوصی طور پر آئے ہوئے ہزاروں افراد کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ قرآن مجید نے برائی سے…

مجمع المدارس تعلیم الکتاب والحکمہ نے امتحانات کا شیڈول جاری کر دیا

مجمع المدارس تعلیم الکتاب والحکمہ نے تمام ملحقہ مدارس کیلئے امتحانات کا شیڈول جاری کر دیا۔ مجمع المدارس کے ترجمان کے مطابق تمام ملحقہ مدارس و مراکز کے مسئولین یکم جون 2022ء سے امتحانات کے انعقاد کو یقینی بنائیں گے۔ اس حوالے سے مجمع المدارس…

وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کی تفصیلات جاری

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیراعظم اٹھائیس سے تیس اپریل تک سعودی عرب کا دورہ کریں گے۔ وزیراعظم شہباز شریف سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی دعوت پر دورہ کرر ہے ہیں۔ وزیراعظم کے ہمراہ کابینہ کے اہم ارکان سمیت اعلیٰ سطح کا وفد ہوگا۔ وزیراعظم…

گورنرکل تک خودیا نمائندے کے ذریعے نئے وزیراعلی پنجاب سے حلف لیں، لاہورہائیکورٹ کاحکم

لاہور ہائیکورٹ میں نومنتخب وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز کی حلف برادری سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے گورنر پنجاب کوکل رات 12بجے تک نومنتخب وزیراعلی سے حلف لینے کا حکم دیا۔عدالت کا کہنا تھا کہ گورنرپنجاب کل تک خود یا اپنے کسی نمائندے…