جرمنی کا یوکرین کو بھاری ہتھیار دینے کا اعلان

جرمنی نے روس کی جانب سے جاری جنگ میں مدد کیلئے یوکرین کو بھاری ہتھیار دینے کا اعلان کردیا ہے۔ برطانوی خبررساں ایجنسی رائٹر کے مطابق جرمنی نے منگل کے روز یوکرین کو بھاری ہتھیاروں کی پہلی ترسیل کا اعلان کیا تاکہ اسے روسی حملوں کو روکنے میں…

اصغریہ اسٹوڈنٹس کا 27 رمضان المبارک جمعۃ الوداع کو ملک گیر یوم القدس منانے کا اعلان

اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان نے 27 رمضان المبارک جمعۃ الوداع کو ملک گیر یوم القدس منانے کا اعلان کر دیا۔ اپنے ایک بیان میں اے ایس او پاکستان کے مرکزی جنرل سیکریٹری عاقب علی اصغری نے کہا کہ مظلوم فلسطینیوں پر بڑھتے مظالم اور مزاحمتی…

علامہ شیخ ہادی حسین نجفی کی جانب سے جامعہ کراچی میں خودکش حملے کی شدید مذمت

پاکستان میں آیت اللہ العظمیٰ شیخ یعقوبی کے نمائندے علامہ شیخ ہادی حسین نجفی نے جامعہ کراچی میں خود کش حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ اور جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین سے تعزیت کا اظہار کیا۔

پاکستان میں قائد اعظم کے بعد سے لے کر اب تک امریکہ اپنی مرضی سے حکومتیں بناتا اور گراتا رہا ہے،آیت…

پاکستان میں نمائندۂ ولی فقیہ آیۃ اللہ بہاؤالدینی کے جانشین اور حوزہ علمیہ امام خمینی کے سربراہ آیت اللہ غلام عباس رئیسی نے قم میں مجمع طلاب سکردو کے زیر اہتمام منعقدہ نزولِ قرآن کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج اگر مفتی حضرات شیعوں کے…

امریکہ کمزور پڑ چکا، دنیا نئے ورلڈ آرڈر کی دہلیز پر کھڑی ہے، رہبر معظم انقلاب اسلامی

رہبر انقلاب اسلامی آيۃ اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے منگل کی شام پورے ملک کے بعض طلباء اور اسٹوڈنٹس یونینوں کے نمائندوں سے ملاقات میں عالمی یوم قدس کے قریب آنے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا: فلسطینی عوام کی عظیم قربانیوں اور صیہونیوں کی…

نئے آرمی چیف کی تعیناتی قواعد و ضوابط کے مطابق کی جائے گی، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ نئے آرمی چیف کی تعیناتی قواعد و ضوابط کے مطابق کی جائے گی کیونکہ یہ تقرری آئین کا تقاضہ ہے۔ اسلام آباد میں افطار ڈنر کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ افواج پاکستان کیخلاف بات اور…

لاہور ہائیکورٹ کو نویں سے بارہویں جماعت تک قرآن کی تعلیم یقینی بنانے کا حکم

لاہور ہائیکورٹ نے سکولوں میں قرآن مجید کی لازمی تعلیم دینے سے متعلق دائر درخواست نمٹا دی۔ عدالت عالیہ نے حکم دیا کہ سیکرٹری سکولز میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات میں قران پاک کی تعلیم کے پیپرز لینے کے اقدامات کریں۔ جسٹس شاہد وحید اور جسٹس…

قدس پر اسرائیلی حملے اور یوم القدس

تحریر: ڈاکٹر ندیم عباس قابض قوتوں کا پرانا حربہ ہے کہ مقامی باشندوں پر تشدد کرتی ہیں، انہیں قتل کرتی ہیں اور گرفتار کرکے قید و بند کی صعوبتوں میں ڈال دیتی ہیں۔ ظلم و جبر سے یہ ظالم قوتیں ایسی نسل تیار کرنا چاہتی ہیں، جو ان کی غلام ہو،…

جماعت اسلامی کا عام انتخابات میں کسی بھی سیاسی جماعت سے اتحاد نہ کرنے کا فیصلہ

جماعت اسلامی کی مرکزی شوری نے اتفاق رائے سے فیصلہ کیا ہے کہ جماعت اسلامی آئندہ الیکشن میں پی ٹی آئی، پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) سمیت کسی بھی سیاسی جماعت کیساتھ انتخابی اتحاد نہیں کرے گی، بلکہ جماعت اسلامی اپنے ہی انتخابی نشان پر ہر حلقہ…

وزارت داخلہ نے نواز شریف کو پاسپورٹ جاری کر دیا

وزارت داخلہ نے مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف کو پاسپورٹ جاری کر دیا۔ وزارت داخلہ نے لندن میں مقیم میاں نواز شریف کو 10 سال مدت معیاد کا حامل پاسپورٹ جاری کیا ہے۔ خیال رہے کہ مذکورہ پیش رفت ایسے وقت پر سامنے آئی ہے جب چند روز قبل…