ماہرین فلکیات کی عیدالفطر سے متعلق پیش گوئی

ماہرین فلکیات نے پاکستان میں عیدالفطر منگل تین مئی کو ہونے کی پیش گوئی کردی اور کہا ہے کہ اتوار کی شام ملک کے کسی بھی علاقے میں چاند دکھائی دینے کا کوئی امکان نہیں۔ رویت ہلال ریسرچ کونسل کے سیکریٹری جنرل خالد اعجاز مفتی کے مطابق نئے چاند کی…

سپریم کورٹ سے جلد اچھی خبریں متوقع ہیں، شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ سے جلد اچھی خبریں متوقع ہیں، جلد امپورٹڈ حکومت سے جان چھوٹے گی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں سابق وفاقی وزیر اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ…

قومی ایئرلائن کے مالی نقصانات 50ارب سے تجاوز کرگئے

پاکستان انٹر نیشنل ایئر لائنز کو اس سے قبل سال 2020 میں 34.6 ارب روپے کے خسارے کاسامنا تھا جس میں کمی کی بجائے اگلے ہی سال 47 فیصد کا اضافہ ہواہے جس نے حکومت کے تبدیلی اور اداروں کو منافع بخش بنانے کے دعوے کی قلعی کھول دی ہے۔ پی آئی اے…

پاکستان نے نریندرمودی کا دورہِ مقبوضہ کشمیرغیرقانونی قرار دے دیا

ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت 5 اگست 2019 کو ختم کرنے کے بعد سے بین الاقوامی برداری نے ایسی بہت سی مایوس کن کوششوں کو مشاہدہ کیا، نئی دہلی کی ریاستی سرپرستی میں مقبوضہ وادی میں دہشتگردی اورانسانی حقوق کی خلاف…

حکومت نے آئی ایم ایف کا بڑا مطالبہ تسلیم کرلیا

ذرائع کے مطابق وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے واشنگٹن میں آئی ایم ایف وفد سے ملاقات کی جس میں وزیرخزانہ نے آئی ایم ایف پروگرام جاری رکھنےپراتفاق کیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر خزانہ نے آئی ایم ایف کی ہم ترین شرط پر سرینڈر کرتے ہوئے بجلی اور…

پاکستان کے داخلی معاملات میں کسی کو مداخلت کی اجازت نہیں

سابق وفاقی ڈاکٹر شیریں مزاری نے کہا کہ القدس کا مسئلہ تمام مسلمانوں کے دل کے قریب ہے۔ مسجد اقصیٰ پر صیہونیوں کے حملے تسلسل سے جاری ہیں لیکن موجودہ امپورٹڈ حکومت کی جانب سے ایک بار بھی مذمت نہیں کی گی جو افسوسناک ہے۔ یوم القدس امام خمینی…

پاکستان کیخلاف کوئی سازش کامياب نہيں ہونے دینگے، عسکری ترجمان

کچھ روز قبل کی جانے والی پریس کانفرنس میں پاک افواج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار نے واضح کیا تھا کہ انٹیلی جنس ایجنسیاں تمام خطرات اور سازشوں کے خلاف کام کر رہی ہیں۔ پاکستان کے خلاف کوئی سازش کامياب نہيں ہونے ديں گے۔ انہوں نے مزید کہا…

حکومت نے خروج کنٹرول فہرست (ای سی ایل) سے 100 سے زائد افراد کے نام نکال دیے ہیں

اس کے علاوہ پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین و سابق صدر مملکت آصف علی زرداری اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپور سمیت کئی اہم شخصیات کے نام نکال دیے گئے ہیں۔ ان افراد کے نام نیب اور ایف آئی اے کی سفارش پر ای سی ایل میں ڈالے گئے تھے۔ ذرائع کا…

اسرائیل کی دہشتگردی، مسجد اقصٰی میں نمازیوں پر ڈرون سے آنسو گیس چھوڑدی

اسرائیل نے مسجد اقصٰی میں نماز جمعہ ادا کرنے والوں کو منشتر کرنے کے لئے ڈرون کے ذریعے آنسو گیس چھوڑ دی۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیل نے مسجد اقصٰی میں نماز جمعہ ادا کرنے والے ڈیڑھ لاکھ نمازیوں پر ڈرون کے ذریعے آنسو گیس کی شیلنگ کی، جس کے…

سابق وزیر اعظم کا امریکہ مخالف نعرہ خوش آئند ہے، آیت اللہ غلام عباس رئیسی

پاکستان میں نمائندۂ ولی فقیہ کے جانشین آیت اللہ شیخ غلام عباس رئیسی نے شبِ شہادتِ امیرِ کائنات حضرت علی علیہ السلام کی مناسبت سے دفترِ مجمعِ طلابِ سکردو قم میں منعقدہ مجلسِ عزا سے خطاب کے دوران، امام علی علیہ السلام کو اسلامی حکومت قائم…