گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کو عہدے سے ہٹادیا گیا

عمرسرفراز چیمہ کا کہنا ہے کہ نومنتخب وزیراعلیٰ حمزہ شہباز کی تقریب حلف برداری مؤخر کردی، کسی غیر آئینی اقدام کو آئینی قرار نہیں دے سکتا۔ انہوں مزید کہا کہ وزیراعظم کے پاس گورنر کو ہٹانے کا کوئی صوابدیدی اختیار نہیں۔ عمرسرفراز چیمہ کا…

نئے وزیراعلیٰ پنجاب سے حلف گورنر پنجاب نہیں لیں گے

نئے وزیراعلیٰ پنجاب میاں حمزہ شہباز سے حلف گورنر پنجاب نہیں لیں گے۔ انتہائی باوثوق ذرائع نے بتایا ہے کہ گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے کہا ہے کہ جب تک پنجاب اسمبلی میں ہونیوالی ہنگامہ آرائی کی تفصیلی رپورٹ سامنے نہیں آتی، وہ حلف نہیں لیں…

حمزہ شہباز آج رات وزیراعلیٰ کا حلف اٹھائیں گے: مسلم لیگ ن

اتوار کو لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے رہنما عطااللہ تارڑ نے کہا کہ ’ہمیں اطلاعات ملی ہیں کہ گورنر پنجاب بھی صدر مملکت کی طرح حلف نہیں لینا چاہتے۔‘ انہوں نے کہا کہ ’یہ آئینی ذنہ داری ہے اگر وہ خود حلف نہیں لے سکتے تو…

فلپائن میں طوفان میگی سے ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر167 ہوگئی

منیلا, فلپائن کے وسطی اور جنوبی علاقوں میں طوفانی بارش اور لینڈ سلائیڈنگ سے ہونے والی ہلاکتیں 167ہو گئیں۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق فلپائن میں میگی طوفان اور لینڈ سلائیڈنگ کے دوران کئی افراد زخمی اور لاپتا ہیں۔ کئی روز سے جاری موسلا دھار بارش نے…

جمہوریت عوام نہیں سرمایہ دارانہ نظام کی محافظ ہے، علامہ جواد نقوی

لاہور میں تقریب سے خطاب میں ٹی بی یو ایم کے سربراہ کا کہنا تھا کہ ایک مخصوص طبقہ بار بار اپنا نام اور پارٹی بدل کر اقتدار کے مزے لیتا ہے، عوام بھی انہی کو بار بار آزماتے ہیں، اس سے اس سرمایہ دار طبقے کی تو نسلیں سنور جاتی ہیں جبکہ عوام کی…

دہشت گرد افغان سرزمین سے پاکستان میں کاروائیاں کر رہے ہیں، دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ گزشتہ چند روز میں پاک افغان سرحد پر پیش آنے والے واقعات میں اضافہ ہوا ہے، ان واقعات میں پاکستانی سیکیورٹی فورسز کو سرحد پار سے نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ پاکستان نے گذشتہ چند ماہ میں…

آئی ایس او کراچی کے تحت آزادی القدس کانفرنس

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کراچی ڈویژن کے زیر اہتمام مقامی ہوٹل میں آزادی القدس کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ آزادی القدس کانفرنس میں آئی ایس او کے مرکزی صدر زاہد مہدی، پاک سرزمین پارٹی کے رہنماء ارشد وہرہ، شیعہ علماء کونسل پاکستان…

میری جان کو خطرہ ہے لیکن میری زندگی سے زیادہ آپ کی آزادی ضروری ہے‘

پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے کراچی میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ لوگوں نےکہا تمہاری جان کو خطرہ ہے بیرونی بھی اور اندرونی بھی، لوگوں نے کہا عمران خان تمہارے پیچھے مافیا لگا ہوا ہے، میری جان اتنی ضروری نہیں جتنی پاکستان کی حقیقی…

پنجاب اسمبلی میں تشدد،پرویزالہی زخمی

پنجاب اسمبلی کا چھ گھنٹے سے زائد جاری رہنے والا ہنگامہ خیز اجلاس کی ووٹنگ کے بعد نتیجہ بھی آگیا، جس میں حمزہ شہباز 197 ووٹ لے کر پنجاب کے نئے وزیر اعلیٰ منتخب ہوئے ہیں۔ ڈپٹی اسپیکر دوست محمد مزاری کی صدارت میں شروع ہونے والے اجلاس میں…

پی ڈی ایم گلگت بلتستان کو غیر مستحکم کرنے سے باز رہے، نجف علی

سول سوسائٹی بلتستان کے رہنما و چیئرمین عوامی ایکشن کمیٹی نجف علی نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان حکومت عدم اعتماد کا متحمل نہیں ہو سکتی، پی ڈی ایم جی بی حکومت کو غیر مستحکم کرنے کی بجائے اسلام آباد سے زیادہ سے زیادہ اختیارات گلگت منتقل کرنے کی…