آصف زرداری کا پیپلز پارٹی کی وفاقی کابینہ میں شمولیت کی تردید

آصف زرداری سے سوال کیا کہ گیا پیپلز پارٹی وفاقی کابینہ میں شامل ہو گی؟ اس پر آصف زرداری نے جواب دیا کہ ان کا خیال ہے ابھی پارٹی کابینہ میں شامل نہیں ہو رہی۔ اس سوال پر کہ آپ سارا بوجھ شہباز شریف پر ڈالنا چاہتے ہیں؟ آصف زرداری نے کہا…

حمزہ شہباز پنجاب کے 21ویں وزیراعلیٰ منتخب

تحریک انصاف اور ق لیگ کے بائیکاٹ کے بعد ایوان میں ووٹنگ کا عمل شروع ہوا، حمزہ شہباز کو 197 ووٹ پڑے جب کہ پرویز الہیٰ کو کوئی ووٹ نہیں پڑا۔ پنجاب اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی اسپیکر دوست محمد مزاری کی زیر صدارت آج ساڑھے 11 بجے شروع ہونا تھا…

علامہ راجہ ناصر عباس کی عمران خان سے ملاقات، امریکہ کیخلاف جرات مندانہ موقف کی حمایت

چیئرمین تحریک انصاف و سابق وزیراعظم عمران خان سے مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے اپنے وفد کے ہمراہ بنی گالا میں ملاقات کی۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان ملک کی موجودہ صورتحال پر تفصیلی بات چیت ہوئی۔ علامہ…

راجہ پرویز اشرف بلامقابلہ اسپیکر قومی اسمبلی منتخب

تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما راجہ پرویز اشرف نے اسپیکر قومی اسمبلی کا حلف اٹھا لیا، وہ بلامقابلہ اسپیکر منتخب ہوئے، پینل آف چیئر ایاز صادق نے ان سے حلف لیا۔ حلف اٹھانے کے بعد راجہ پرویز اشرف نے بطور اسپیکر فرائض سنبھال…

وفاقی کابینہ آج حلف اٹھائے گی، وزرا کے نام سامنے آگئے

بلاول بھٹو زرداری کو وزیر خارجہ کی پیشکش کی گئی ہے. شہباز شریف سمیت پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر حلقوں کا موقف ہے کہ ذوالفقار علی بھٹو کی طرح بلاول عملی سیاست کا آغاز وزارت خارجہ سے کریں تاہم بعض رہنماؤں کا موقف ہے کہ بلاول کو پارٹی چلانی…

جو انسان دوسروں کی مدد وقت پر کرتا ہے، اللہ کریم بے حساب دینے کی قدرت رکھتا ہے، علامہ تطہیر حسین…

جامع علی مسجد جامعتہ المنتظر لاہور میں جمعہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے حجة الاسلام علامہ تطہیر حسین زیدی نے کہا ہے کہ ماہ مبارک رمضان ماہ عبادت اور ماہ تفکر و تدبر ہے، حضرت امام جعفر صادقؑ کا فرمان گرامی ہے کہ صرف نماز و روزہ کی کثرت ہی…

وزیراعلیٰ پنجاب کا انتخاب آج ہوگا، پرویز الہی اور حمزہ شہباز مدمقابل

پنجاب کے وزیراعلیٰ کے لیے آج اجلاس ہوگا، جس میں متحدہ اپوزیشن کے مشترکہ امیدوار حمزہ شہباز اور مسلم لیگ ق و پی ٹی آئی کے متفقہ امیدوار چوہدری پرویز الٰہی کے درمیان مقابلہ ہوگا۔ لاہور ہائی کورٹ کے حکم کے بعد پنجاب اسمبلی کا احتجاج دوست…

مسجد الاقصیٰ میں اسرائیلی بربریت پر عمران خان کا اہم بیان

سابق وزیراعظم عمران خان نے مسجد الاقصیٰ میں اسرائیلی فوج کے حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ مسجد الاقصیٰ میں دوران نماز جمعہ اسرائیلی فوج نے حملہ کیا، مسجد الاقصیٰ مسلمانوں کے لیے تیسرا بڑا مقام ہے۔ انہوں نے کہا کہ مسجد الاقصیٰ پر…

عبدالستار ایدھی کی اہلیہ بلقیس ایدھی انتقال کرگئیں

معروف سماجی رہنما عبدالستار ایدھی کی بیوہ اور سماجی کاموں کے حوالے سے معروف بلقیس ایدھی انتقال کی تصدیق ان کے بیٹے فیصل ایدھی نے کی۔ بلقیس ایدھی گزشتہ چند روز سے انتہائی علیل اور کراچی کے نجی اسپتال میں زیر علاج تھیں۔ طبیعت بگڑنے پر انہیں…

وفاقی کابینہ کے ناموں کا اعلان آج رات تک متوقع

زیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کی تشکیل پر مشاورت کے لیے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) میں شامل جماعتوں اور دیگر اتحادیوں کو آج افطار ڈنر پر مدعو کر لیا۔ حکومتی ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے پی ڈی ایم جماعتوں کے سربراہوں کے علاوہ…