عالم اسلام کے پاس اپنا فیس بک، یوٹیوب جیسا ایک بھی ابلاغی ٹول نہیں، ڈاکٹر حسین محی الدین

صدر منہاج القرآن کا کہنا تھا کہ 22 کروڑ آبادی کے ملک پاکستان میں 10 کروڑ 73 لاکھ لوگ موبائل استعمال کرتے ہیں، 6 کروڑ 10 لاکھ نیٹ یوزر ہیں، 4 کروڑ پاکستانی فیس بک 3 کروڑ 60 لاکھ شہری یو ٹیوب، 1 کروڑ 10 لاکھ شہری انسٹا گرام استعمال کرتے ہیں

جامعہ روحانیت بلتستان کو جشن مہدویت میں شرکت کی دعوت

سفیران مہدویت برصغیر کا اعلیٰ سطحی وفد جامعہ روحانیت بلتستان کے دفتر تشریف لایا۔ وفد کی نمائندگی مدیر دفتر نمائندہ ولی فقیہ برائے پاکستان حجت الاسلام سید ظفر نقوی، سیکرٹری جنرل مجلس وحدت المسلمین قم المقدسہ حجت الاسلام سید شیدا حسین، حجت…

سعودی حکومت نے 81 افراد کے سر قلم کر دیئے

سعودی عرب میں 81 افراد کے سر قلم کئے جانے کے بعد سوشل میڈیا پہ محمد بن سلمان اور ان کی پالیسیوں کو کڑی تنقید کا سامنا ہے۔ قتل ہونے والے ان افراد میں زیادہ تعداد یمنی مسلمانوں کی ہے جبکہ یمن پہ عرصہ کئئ سال سے سعودی عرب نے دیگر ممالک کے ساتھ…

توحید ہی احساس دین اور توحید ہی بنیاد دین ہے، آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر علامہ حافظ ریاض حسین نجفی نے کہا ہے کہ توحید اصل دین ہے، توحید ہی احساس دین اور توحید ہی بنیاد دین ہے۔ مومن کی علامت اللہ کیساتھ شدید ترین محبت ہے۔ توحید کے بعد پہلا حکم نماز کا دیا گیا۔ نماز اللہ کا ذکر…

عالمی برادری بھارت کیجانب سے فضائی حدود کی خلاف ورزی کا نوٹس لے، شاہ محمود قریشی

اپنے ایک بیان میں وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ نے ہندوستان کیجانب سے پاکستان میں دہشتگردی کی پشت پناہی کے ٹھوس ثبوت ایک ڈوزیر کے ذریعے عالمی برادری کے سامنے رکھے۔ ہم نے بھارت کا اصلی چہرہ دنیا کے سامنے بے نقاب کیا۔

شب برأت پر فول پروف سیکیورٹی کے انتظامات سخت کئے جائیں، ثروت اعجاز قادری

اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان سنی تحریک کے سربراہ نے کہا کہ شب برأت سے قبل کمشنر، ڈپٹی کمشنر اور علاقائی چیئرمین و میونسپل کمشنر کو تحریری درخواستیں دینے کے باوجود قبرستان کی صفائی ستھرائی کا نہ ہونا سوالیہ نشان ہے۔

مسئلہ فلسطین کیلئے صحافی برادری فلسطین فاؤنڈیشن کے شانہ بہ شانہ ہے، کراچی پریس کلب

پی ایل ایف کے وفد سے ملاقات کے دوران سیکریٹری پریس کلب رضوان بھٹی نے کہا کہ مسئلہ فلسطین انسانیت کا سب سے اہم ترین مسئلہ ہے اور مسلمان ہونے کے ناطے ہماری سب سے پہلی ذمہ داری ہے کہ ہم فلسطین کاز کی حمایت کریں۔

دشمن نے امر بالمعروف اور نہی عن المنکر جیسے واجبات کو قتل کردیا ہے،امام جمعہ تہران

تہران میں نماز جمعہ کے خطیب نے مؤمنین کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ معاشرے و سماج میں مایوسی پیدا کرنا سب سے بڑا فساد ہے۔ ایران نے انقلاب اسلامی کی برکت سے گذشتہ 4 دہائیوں سے زائد عرصہ میں اپنے استقلال، عزت اور اقتدار کی اچھی طرح حفاظت کی ہے…

چند افراد کو شدت پسند بنا کر مارنے پر ہمیں اعتماد میں نہیں لیا گیا، علامہ احمد اقبال/ علامہ عارف…

جامعہ شہید عارف الحسینی پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل اور ایس یو سی کے مرکزی نائب صدر کا کہنا تھا کہ ہم مطمئن نہیں ہیں کہ ہمارے قاتل مارے گئے، زخمیوں کے علاج معالجے کے حوالے سے بہت زیادہ شکایات…