حفاظت قرآن کا بہترین طریقہ تعلیمات قرآن پر عمل کرنا ہے، ڈاکٹر راغب نعیمی

ناظم اعلیٰ جامعہ نعیمیہ لاہور خواتین کے حقوق پر خطبہ جمعہ دیتے ہوئے کہنا تھا کہ دنیا میں غلاموں کو آزادی اور انسانوں کو مساوات کا پہلا سبق قرآن کریم نے دیا ہے، قرآن کریم معاشرے میں ایک ایسا ضابطہ حیات لے کر آیا جس نے بنی نوع بشر کو آزادی کا…

سلطان عبد الحمید ثانی، طیب اردگان اور اسرائیل

فلسطینی عوام اپنے حقوق کا دفاع کرنے کیلئے مسلسل جدوجہد میں مصروف عمل ہیں۔ لہذا یہ ہر انسان کی ذمہ داری بنتی ہے کہ چاہے وہ مسلمان ہو یا نہ ہو، کم سے کم انسان ہونے کے ناطے ہی انسانیت کے دفاع کی بات کرے اور فلسطینیوں کی آواز میں آواز ملائے۔

فرقہ واریت، انتہاپسندی و دہشتگردی پھیلانے والوں کیخلاف پوری قوم متحد ہے، ثروت اعجاز قادری

پاکستان سنی تحریک کے سربراہ محمد ثروت اعجاز قادری کہا ہے کہ قومی ایکشن پلان کے مکمل نفاذ سے کراچی سمیت ملک بھر میں جرائم کا مکمل خاتمہ ہوگا، فرقہ واریت، انتہاپسندی و دہشتگردی پھیلانے والوں کے خلاف پوری قوم متحد ہے۔ اپنے ایک بیان میں ثروت…

فوج کا سیاست سے کوئی لینا دینا نہیں ہے، آئی ایس پی آر

راولپنڈی: ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ فوج کا سیاست سے کوئی لینا دینا نہیں ہے، اس معاملے پر غیر ضروری بحث نہ کی جائے، یہ ہی ہم سب کے لیے اچھا اور بہتر ہے۔

ائمۂ اطہار (ع) سے عقیدت اہل سنت کے ایمان کا حصہ ہے، مولوی فاروقی

اسلامی جمہوریہ ایران کے شہر بیرجند کے امام جمعہ و الجماعت، سنی عالم دین مولوی غلام حیدر فاروقی نے میڈیا سے گفتگو کے دوران دخترِ رسول خدا صلی اللہ علیہ والہ و سلم کے فضائل بیان کرتے ہوئے کہا کہ حضرت زہرا سلام اللہ علیہا سیدۃ نساء العالمین…

پشاور مسجد دھماکے میں ملوث 3 دہشتگرد پولیس مقابلے میں ہلاک

سی ٹی ڈی کے مطابق کوچہ رسالدار دھماکے میں ملوث نیٹ ورک میں شامل تینوں دہشتگردوں کی تفصیلات سامنے آگئی ہیں، دہشت گرد گرد عبدالواجد عرف غازی عثمان ڈاکٹر ستنام سنگھ ، امن کمیٹی ممبر، اے ایس آئی امیتاز عالم پر حملوں میں ملوث تھا۔

اسلام ہی عورت کے تحفظ اور حقوق کا ضامن ہے، محمد حسین محنتی

یوم حقوق نسواں کے موقع پر اپنے پیغام میں جماعت اسلامی سندھ کے امیر نے کہا کہ مادر پدر آزادی، کھلونا اور کاروبار و اشتہار کا زینت بنانے سے نہیں، بلکہ حیا و حجاب کے کلچر کو فروغ دینے سے ہی عورت کو تحفظ اور عزت و احترام کا مقام مل سکتا ہے۔

سانحہ پشاور ملک کے امن و امان اور فرقہ وارانہ ہم آہنگی کو سبوتاز کرنے کی کوشش ہے، ملی یکجہتی کونسل

اسلام آباد میں ہونیوالے اجلاس میں کونسل کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل ثاقب اکبر نے کہا کہ اسوقت ہمیں ہم آہنگی اور اتحاد و اتفاق کی ازحد ضرورت ہے۔ دشمن نے بنیادی طور پر شیعہ سنی ہم آہنگی کی فضا کو نشانہ بنا کر ملک میں فرقہ وارانہ جذبات کو ابھارنے…