ترقیاتی مالیاتی ادارے جامع پروفائلز کا اشتراک کریں، وزیر خزانہ

نگران وفاقی وزیرخزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر ترقیاتی مالیاتی ادارے کیپٹل مارکیٹ کی ترقی اور ترقی کے ممکنہ محرک ثابت ہو سکتے ہیں ، ترقیاتی مالیاتی ادارے جامع پروفائلز کا اشتراک کریں۔ نگران وفاقی وزیرخزانہ، محصولات اور اقتصادی امور ڈاکٹر شمشاد…

سندھ، پنجاب، کے پی میں گندم اجرائی قیمت یکساں، اسمگلنگ کا راستہ بند

ملکی تاریخ میں طویل عرصہ بعد سندھ، پنجاب اور پختونخوا میں سرکاری گندم کی تقریباً یکساں قیمت مقرر ہونے سے پنجاب سے سرکاری گندم آٹا کی بین الصوبائی اسمگلنگ کا راستہ بند ہو گیا۔ سندھ اور پختونخوا نے نگران پنجاب حکومت کی جانب سے سرکاری گندم…

اسٹاک مارکیٹ، 55ہزار پوائنٹس کی نئی بلند ترین سطح بھی عبور

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 991پوائنٹس کی تیزی کے بعد ہنڈریڈ انڈیکس کی 55000پوائنٹس کی نئی بلند ترین سطح بھی عبور ہوگئی۔ سعودی عرب اور چین کی پاکستان کے ریفائنری سیکٹر میں سرمایہ کاری کی اطلاعات، آئی ایم ایف کی پاکستانی معیشت کی کارکردگی…

متنازع میونسپل یوٹیلٹی چارجز وصول کرنیکی دوبارہ کوشش شروع

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کراچی کے شہریوں سے ایک بار پھر متنازع میونسپل یوٹیلٹی چارجز وصول کرنے کیلئے کوشش شروع کردی، کے الیکٹرک کے ذریعے یوٹیلٹی چارجز وصول کرنے کیلئے سٹی کونسل سے قرارداد منظور کرانے کا فیصلہ کرلیا۔ بلدیہ عظمی کراچی کی…

پی ٹی آئی رہنما علی نواز اعوان اور عامر ڈوگر گرفتار

تحریک انصاف کے رہنما علی نواز اعوان اور عامر ڈوگر مانسہرہ میں پی ٹی آئی تحصیل بفہ پکھل کے صدر کی رہائشگاہ پر موجود تھے۔ ذرائع کے مطابق رضا اللہ خان اور ان کے کزن کو بھی پولیس نے گرفتار کرلیا تاہم پولیس یا کسی بھی ادارے نے گرفتاری کی…

شدت پسند صیہونی فلسطینیوں کو نکال کر گریٹر اسرائیل بنانا چا ہتا ہے، منیر اکرم

اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا کہ اسرائیل پر دباؤ ڈالنے کیلئے پاکستان اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے اجلاس میں تجاویز پیش کرے گا۔ اسرائیل نے فلسطین کو اوپن پریزن بنائے رکھا، اسرائیل نے پہلے ایک طریقے سے…

کوئٹہ میں مولانا ہدایت الرحمان کو اپنے دفتر میں نظربند کردیا گیا، جماعت اسلامی

ترجمان جماعت اسلامی بلوچستان کا کہنا ہے کہ مولانا ہدایت الرحمان کو دھرنے میں شرکت کیلئے چمن روانہ ہونا تھا، جمہوری جدوجہد اور حقوق کے حصول سے روکا نہیں جاسکتا۔ دوسری جانب ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ پولیس (ڈی ایس پی) کوئٹہ کا کہنا ہے کہ…

کراچی کے ماہی گیروں نے 70 کروڑ روپے مالیت کی ‘سوا مچھلیاں پکڑ لیں

نجی نیوز چینل کے مطابق ابراہیم حیدری کے ماہی گیروں نے بڑی تعداد میں سوا مچھلیاں پکڑلیں، جال میں آنے والی مچھلیوں کی مالیت 70 کروڑ روپے ہے۔ کوسٹل میڈیا سینٹر کا کہنا ہے سوا مچھلی کے پیٹ سے نکلنے والی چربی سے آپریشن کا دھاگا بنتا ہے، ایک…

نوازشریف کے انتخابات میں حصہ لینے میں کوئی رکاوٹ نہیں ، رانا ثنا اللہ

مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثناللہ نے کہا کہ نوازشریف کے انتخابات میں حصہ لینے میں کوئی قانون رکاوٹ نہیں، مسلم لیگ کے قائد آئندہ انتخابات میں ضمنی الیکشن اور جنرل الیکشن لڑیں گے۔ رانا ثنا اللہ نے کہا کہ نوازشریف جلد چوہدری …

صیہونی فرعون کے نقش قدم پر چل کر بچوں کو قتل کررہا ہے، نگران وزیراعظم

نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نےکہا ہےکہ اقتصادی تعاون تنظیم (ای سی او) کے تمام ممالک کو غزہ میں جنگ بندی کے لیےکردار ادا کرنا چاہیے۔ ای سی او اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انوار الحق کاکڑ نے اسپتالوں پر بمباری اور محصور پٹی میں معصوم شہریوں…