کراچی کی ملیر جیل میں قید 80 بھارتی ماہی گیروں کو رہا کر دیا گیا
ذرائع کے مطابق بھارتی ماہی گیروں کو سخت سکیورٹی میں کینٹ اسٹیشن پہنچا دیا گیا جہاں سے انہیں علامہ اقبال ایکسپریس کے ذریعے لاہور روانہ کیا جائے گا اور پھر واہگہ بارڈر بھیجا جائے گا۔
سعد ایدھی کے مطابق بھارتی ماہی گیروں کے تمام سفری…