فون پانی میں گرنے پر بچا ئو کے لئے اہم تدابیر

اگر آپ کے اسمارٹ فون کے اوپر پانی گر جائے توسب سے پہلے فون کو بند کر دیں،دیگر بٹن دبانے سے پانی فون کے مزید اندر جانے کا امکان بڑھتا ہے۔ پھر دوسرے نمبر پر کسی نرم اور صاف کپڑے سے فون کی اسکرین سمیت آگے پیچھے کے ہر حصے کو نرمی سے صاف…

آئی ایم ایف کا ریٹیلرز، زرعی انکم ٹیکس اور رئیل اسٹیٹ سے ٹیکس لینے کا مطالبہ

نجی نیوز چینل کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے رواں مالی سال کیلئے ٹیکس وصولی پلان آئی ایم ایف سے شیئرکردیا اور پلان کا جائزہ لینے کے بعد آئی ایم ایف مزید اقدامات تجویز کرے گا۔ آئی ایم ایف نے ریٹیلرز، زرعی انکم ٹیکس اور…

نواز شریف اور عمران خان کو الیکشن سے قبل انصاف ملنا چاہیے، جاوید لطیف

پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما میاں جاوید لطیف نے پریس کانفر نس میں کہا کہ کوئی مجرم ہے تو اسے بھی سزا ملنی چاہیے، ووٹ کو عزت دو کا مطلب ہے کہ آئینی ادارے اپنی اپنی آئینی حدود میں رہ کر کام کریں۔ لیگی رہنما نے چیئرمین پی ٹی آئی کو…

اسلام آباد یونائیٹڈ نے 9ویں ایڈیشن کے آغاز سے قبل ہیڈ کوچ تبدیل کردیا

سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر (ایکس) پر ایک پیغام میں مداحوں کو بتایا کہ نیوزی لینڈ کے سابق کوچ مائیک ہیسن کو ہیڈ کوچ مقرر کردیا، فرنچائز نئے سربراہ کو خوش آمدید کہتی ہے۔ فرنچائز نے مائیک ہیسن کو قومی ٹیم کے سابق آل راؤنڈر اظہر محمود کی…

آئی بی ایس ایف ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ، قومی کھلاڑیوں کی دوسرے روز بھی فتح

قطر میں جاری آئی بی ایس ایف ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ کے دوسرے روز قومی کھلاڑیوں نے اپنے اپنے میچزجیت لئے۔ قومی کیوئسٹ بابرمسیح نے رومانیہ کے اندرل ارزان کو، محمد نسیم اختر نے قطر کے محمد ال بنالی کو جبکہ احسن رمضان نے جرمن کھلاڑی کو شکست…

انگلش پریمیئر لیگ، 11 نومبر کو مزید 5میچز کھیلے جائیں گے

انگلش پریمیئر لیگ کے 32 ویں سیزن میںپہلا میچ وولور ہیمپٹن اور ٹوٹنہم ہاٹ پور کی ٹیموں کے درمیان مولینکس سٹیڈیم، وولور ہیمپٹن میں کھیلا جائے گا۔ دوسرے میچ میں آرسنل اور برنلے کی ٹیمیں ایمریٹس سٹیڈیم، لندن میں آمنے سامنے ہوں گی، تیسرا…

اٹلی، چیمپئنز لیگ کے میچ سے قبل شائقین میں تصادم، 11 گرفتار

جرمن شائقین کا مقصد نیپولی کے شائقین سے تصادم تھالیکن پولیس نے دونوں فریقوں کو سامنے آنے سے روک دیا،نیپولی کے شائقین کی کوئی گرفتاری نہیں ہوئی نیپلز کے پولیس چیف ماریزیو ایگریکولا نے میڈیا کو بتایا کہ اٹلی میں چیمپئنز لیگ کے میچ سے قبل…

پاکستان اور بنگلہ دیش ویمن کرکٹ ون ڈے میچ کل کھیلا جائے گا

بنگلہ دیش اور پاکستان کی خواتین ٹیموں کے درمیان تین ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا اور آخری میچ 10 نومبر کو شیر بنگلہ نیشنل سٹیڈیم ، ڈھاکہ میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان کی خواتین ٹیم کو تین میچوں کی سیریز میں 0-1…

کراچی،سی ٹی ڈی پولیس نے نوجوانوں کو لوٹ لیا،آئی جی سندھ کا نوٹس

آئی جی سندھ رفعت مختار راجہ نے کراچی میں آن لائن کمپنی کا کام کرنیوالے شہری کو درپیش معاملے کے حوالے سے میڈیا رپورٹس پر نوٹس لے لیا۔ انہوں نے ڈی آئی جی سی ٹی ڈی کو انکوائری کے احکامات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ انتہائی شفاف اور غیر…

پنجاب حکومت کی اسموگ کے باعث نافذ جزوی لاک ڈاؤن میں تبدیلی

صوبائی حکومت کے محکمہ پرائمری ہیلتھ کیئر پنجاب نے ترمیمی نوٹیفکیشن جاری کردیاجس میں کال سینٹرز اور انٹرنیشنل آئی ٹی سینٹرز کو بھی کام کی اجازت دی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق 8 اضلاع میں مارکیٹس کو آج اور کل کھولنے کی اجازت دے دی گئی جب…