آئی ایم ایف سے معاہدے کا ٹائم فریم بڑھانے کی درخواست نہیں کرینگے، وزیر خزانہ

نگران وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اخترنےکہا کہ وہ جائزے کی کارروائی کامیابی سے مکمل ہونے کے بعد بیرونی فنانسنگ گیپ کوبھرنے کا مشورہ دینگے۔ پاکستان اور آئی ایم ایف کے سرکردہ افسران کے مابین اسٹاف لیول معاہدے کے لیے 3 ارب ڈالر کے ایس بی اے…

حکومت نے 252 ارب روپے مالیت کے پی آئی بیز نیلامی میں فروخت کردیئے

اسٹیٹ بینک کے مطابق حکومت نے 252 ارب مالیت کے پی آئی بیز نیلامی میں فروخت کیے ہیں جن میں 3، 5 اور 10 سال کے پیپر کی فروخت شامل ہیں۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ حکومت نے تین سال کے 139 ارب مالیت کے پی آئی بیز فروخت کیے ہیں،…

رانی پور،فاطمہ قتل کیس، پیرکےڈی این اےسیمپل تعلقات کی بناپرتباہ کیےگئے، وزیر قانون

سندھ کے نگران وزیر قانون عمر سومرو نے کہا ہے کہ رانی پور میں پیر کی حویلی میں بچی فاطمہ کے قتل کیس میں پیر کے ڈی این اے سیمپل پیر سے تعلقات کی بنیاد پر تباہ کردیے گئے تھے، دوسری جگہ سے ٹیسٹ کروائے تو ڈی این اے میچ ہوگیا۔ کراچی میں جسٹس…

ن لیگ کے ووٹ کو عزت دو کا بیانیہ کی تبدیلی سے ساتھ چلنا مشکل ہوا، بلاول

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ،ہمارا رابطہ عوام سے جبکہ دوسروں کا رابطہ خصوصی سلیکشن کمیٹی سے ہے، ایم کیو ایم اور مسلم لیگ ن کے اتحاد کا نقصان دونوں جماعتوں کو ہوگا۔ نہ شہباز شریف کو زبردستی…

مزید 4 ہزار افغان باشندے وطن روانہ، تعداد 2 لاکھ سے زائد ہوگئی

نجی میڈیاکےمطابق گزشتہ روز 4 ہزار 119 غیر قانونی مقیم افغان باشندے اپنے ملک واپس چلے گئے جن میں 1272 مرد اور 1188 خواتین سمیت 1659 بچے شامل تھے۔ افغانستان روانگی کیلئے 251 گاڑیوں میں 702 خاندانوں کی اپنے وطن واپسی ہوئی،اب تک 2 لاکھ 7…

گوجرہ میں مال گاڑی پٹری سے اتر گئی، ٹرینوں کی آمدورفت میں خلل

کوئلے سے بھری مال گاڑی کراچی سے لاہور جارہی تھی کہ گوجرہ میں ٹوبہ روڈ کے قریب حادثے کا شکار ہوگئی،ریلوے حکام کے مطابق بحالی کا کام شروع کردیا گیا اور جلد ٹریک بحال کردیا جائے گا۔ ریلوےذرائع کا کہنا ہےکہ مختلف اسٹیشنوں پر رحمان بابا،…

3 بڑی کار کمپنیوں کے مینو فیکچرنگ لائسنس بحال کر دیئے گئے

وزارت صنعت وپیداوار نے کار مینو فیکچررز کے معطل شدہ لائسنس عارضی طور پر بحال کیے ، گاڑیوں کی ایکسپورٹ،لوکلائزیشن سے متعلق شرائط پوری نہ کرنے پر کار کمپنیوں کے خلاف کارروائی کی گئی تھی۔ نجی نیوز چینل کے مطابق کار ساز کمپنیوں نے گاڑیوں کی…

پاکستان نے یوکرین کو اسلحہ فراہم کیا اور نہ ہی ارادہ ہے،ترجمان وزارت خارجہ

ترجمان وزارت خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نےکہا ہےکہ پاکستان نے ہمیشہ یوکرین تنازع کے مذاکراتی حل کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ اپنی پالیسی کے مطابق پاکستان تنازعات کے شکار خطے کو ہتھیار فراہم نہیں کرتا۔پاک ، یوکرین وزرائےدفاع…

صارفین کیلئے بجلی مزید 40 پیسے فی یونٹ مہنگی ،نوٹیفکیشن جاری

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نیپرا کے نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ بجلی ستمبر کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مہنگی کی گئی ، بجلی صارفین سے اضافی وصولیاں نومبر کے بلوں میں کی جائیں گی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق فیصلے کا اطلاق لائف لائن اور…

اسمارٹ فون میں موجود وہ ایپس میں سب سے زیادہ ڈیٹا جمع ہونے کا انکشاف

موجودہ عہد میں بیشتر افراد اسمارٹ فونز استعمال کرتے ہیں،ہر اسمارٹ فون میں درجنوں ایپس موجود ہوتی ہیں جن کو صارفین کی ذاتی تفصیلات تک رسائی حاصل ہوتی ہے۔ اب ایک نئی تحقیق میں ان ایپس کا انکشاف کیا گیا ہے جن کو آئی فونز یا اینڈرائیڈ…