پی ٹی آئی کو لیول پلیئنگ فیلڈ فراہم کی جائے، صدر کا نگران وزیراعظم کو خط

صدر مملکت عارف علوی نے نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کے نام خط میں کہا ہے کہ لیول پلیئنگ فیلڈ اور بنیادی حقوق کے حوالے سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے خدشات پر غور کیا جائے۔ صدر نے رہنما پی ٹی آئی عمر ایوب کی جانب سے لکھا گیا…

190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیس، بشریٰ بی بی کی نیب میں پیشی سے معذرت

قومی احتساب بیورو (نیب) نے عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل میں طلبی کا نوٹس جاری کیا تھا جس پر بشریٰ بی بی نے اپنے وکیل نعیم پنجوتھا کے ذریعے نیب کو خط لکھا ہے جس میں انہوں نے نیب سے آئندہ ہفتے نوٹس جاری کرنے کی…

اوگرا نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

اوگرا کے نوٹیفکیشن کے مطابق نان پروٹیکٹڈ گھریلو صارفین کے لیے گیس کی قیمت میں 172 فیصد سے زائد اضافہ،ماہانہ 25 مکعب میٹر گیس کی قیمت 200 سے بڑھا کر 300 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کی گئی ہے۔ ماہانہ 60 مکعب میٹر گیس کی قیمت 300 سے بڑھ…

ملک بھر میں آج علامہ اقبال کا 146 واں یوم پیدائش منایا جارہا ہے

شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کے 146 واں یوم پیدائش پر آج ملک بھر میں عام تعطیل ہے، علامہ محمد اقبال نے نوجوانوں میں خودی کا جذبہ پیدا کیا اور قوم کو بیداری کا سبق دیا۔ لاہور میں شاعرِ مشرق علامہ محمد اقبال کے مزار پر گارڈز کی تبدیلی…

ملازمت کی تلاش میں لنکڈ ان کےاستعمال میں ہوشربا اضافہ

مائیکرو سافٹ کی زیرِ ملکیت اس سوشل میڈیا پلیٹ فارم کی جانب سے یہ اعلان کرتے ہوئے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی پر مبنی چیٹ بوٹ اور دیگر ٹولز متعارف کرائے گئے۔ یہ نیا چیٹ بوٹ اور اے آئی ٹولز پریمیئم صارفین کو دستیاب ہوں…

مہنگے موبائل سے پریشان افراد کیلئے خوشخبری

تفصیلات کے مطابق نگران وزیر آئی ٹی ڈاکٹر عمر سیف نے اعلیٰ سطح اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سیلولر آپریٹرز، سرمایہ کارکمپنیاں، بینکس قسطوں پر اسمارٹ فونز کے پیکجز کا اعلان کریں۔ عوام کو سہولیات کی فراہمی اولین ترجیح، ڈیفالٹرز کے فون…

سسٹم میں خرابی، 10 ملین سے زائد آسٹریلین موبائل فون اور انٹرنیٹ سے محروم

ایک کروڑ سے زائد آسٹریلین شہریوں کو اس وقت موبائل فون اور انٹرنیٹ کی سروس سے محروم ہو گئے جب ملک کی دوسری بڑی نیٹ ورک آپریٹر کمپنی کی سروسز اچانک بند ہو گئیں۔ آسٹریلیا کی دوسری بڑی نیٹ ورک آپریٹر سروس کمپنی OPTUS کی سروسز مقامی وقت…

یوٹیوب کا پریمیئم سروس کے لیے اہم اقدام، صارفین ناراض

ویڈیو اسٹریمنگ پلیٹ فارم یوٹیوب نے نیٹ فلکس، ایپل ٹی وی پلس اور ڈزنی پلس کے بعد اپنی پریمیئم سروس کی قیمتیں بھی بڑھا دیں۔ کمپنی کی جانب سے برطانیہ میں یوٹیوب پریمیئم فیملی پلین کی قیمت 17.99 پاؤنڈز سے بڑھا کر 19.99 پاؤنڈز جبکہ امریکا…

وفاقی ملازمین کیلئے کم از کم تنخواہ 32 ہزار روپے ماہانہ مقرر

وفاقی حکومت نے سول ملازمین کیلئے کم از کم تنخواہ 32 ہزار روپے ماہانہ مقرر کردی ہے جس کیلئے وزارت خزانہ نے سول ملازمین کیلئے خصوصی الاونس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق نئے بجٹ میں کم از کم ماہانہ اجرت 32 ہزار روپے مقرر کی…

لاہور، تاجروں کا ہفتے میں 4 دن دکانیں بند کرنے سےانکار

صوبائی وزیر صنعت وتجارت ایس ایم تنویرسمیت اعلیٰ حکام کے ساتھ مذاکرات میں تاجروں نے ہفتے کے 4 روز مارکیٹ بند رکھنے سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ 4 دن مارکیٹس بند رہنے سے مسائل ہوں گے۔ ہفتہ اور اتوار کو دکانیں بند رکھنے پر تیار ہیں۔ مارکیٹیں…