لاہور، تاجروں کا ہفتے میں 4 دن دکانیں بند کرنے سےانکار

0 117

صوبائی وزیر صنعت وتجارت ایس ایم تنویرسمیت اعلیٰ حکام کے ساتھ مذاکرات میں تاجروں نے ہفتے کے 4 روز مارکیٹ بند رکھنے سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ 4 دن مارکیٹس بند رہنے سے مسائل ہوں گے۔ ہفتہ اور اتوار کو دکانیں بند رکھنے پر تیار ہیں۔

مارکیٹیں بند کرنے کا فیصلہ لوگوں کی صحت کیلئے کیا ہے۔ہم تاجروں سے محاذ آرائی نہیں چاہتے البتہ کل سے لاک ڈائون ہے ہم ٹرانسپورٹ نہیں چلنے دیں گے۔

لاہور میں حکومت پنجاب اورتاجر تنظیموں کے نمائندوں کے درمیان اسموگ کے باعث مارکیٹیں بند کرنے پر مذاکرات جاری ہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.