چیف الیکشن کمشنر سے تحریک انصاف کی قانونی ٹیم کی ملاقات

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ سے ملاقات میں بیرسٹر گوہر اوربابر اعوان موجود تھے ،پی ٹی آئی وفد نے تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن سے متعلق تحریری فیصلہ جاری کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ بیرسٹر گوہر علی نے بتایا کہ تقریبا 45 منٹ کی…

سائفر کیس، عمران خان نے فرد جرم کی کارروائی کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے وکیل حامد خان کے ذریعے سپریم کورٹ میں درخواست دائرکی جس میں سائفر کیس میں ٹرائل کورٹ کی فردجرم کی کارروائی کو چیلنج کیا گیا ہے۔ درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہےکہ درخواست گزارکو مخالفین کی جانب سے سیاسی…

گلین میکسویل ون ڈے کرکٹ میں ڈبل سنچری بنانے والے پہلے آسٹریلوی کھلاڑی بن گئے

وہ ورلڈکپ مقابلوں میں ڈبل سنچری سکور کرنے والے دنیا کے تیسرے بیٹر ہیں۔ منگل کو افغانستان کے خلاف ورلڈ کپ مقابلے میں میکسویل نے ڈبل سنچری سکور کرکے اپنی ٹیم کو تن تنہا فتح سے ہمکنار کرایا۔ انہوں نے 128 بالوں پر 201 رنز کی اننگز…

ابراہیم زادران ورلڈ کپ میں سنچری بنانے والے پہلے افغان کھلاڑی بن گئے

اوپننگ بلے باز ابراہیم زادران ورلڈ کپ میں سنچری سکور کرنے والے پہلے افغان کھلاڑی بن گئے ہیں، انہوں نے آسٹریلیا کے خلاف کھیلے گئے ورلڈکپ میچ میں شاندار سنچری سکور کر کے یہ کارنامہ سرانجام دیا۔ ابراہیم زادران نے ڈٹ کر آسٹریلوی بائولرز کا…

ویمنز بگ بیش لیگ، دو میچ کل کھیلے جائیں گے

کرکٹ آسٹریلیا (سی اے )کے زیر اہتمام پہلا میچ ہوبارٹ ہریکنز اور سڈنی تھنڈر کی خواتین ٹیموں کے درمیان سڈنی کرکٹ گرائونڈ، سڈنی میں کھیلا جائے گا۔ دوسرے میچ میں برسبین ہیٹ اور پرتھ سکارچرز کی خواتین ٹیمیں ایلن بارڈر فیلڈز، برسبین کے مقام پر…

وزیر اعلی کی منظوری ،آٹھویں تھل ڈیزرٹ ریلی کا آغاز کل ہو گا

وزیر اعلی محسن نقوی کی زیر صدارت وزیراعلی آفس میں اجلاس منعقد ہوا جس میں تھل ڈیزرٹ ریلی کے انعقاد کے انتظامات کا جائزہ لیا گیا۔ وزیراعلی کو بریفنگ میں بتایا گیا کہ 200کلو میٹر تھل ڈیزرٹ ریلی کوٹ ادو اور لیہ کے اضلاع میں منعقدہوگی۔لیہ کے…

آئی سی سی مینز ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ،نیوزی لینڈ اور سری لنکا کا میچ کل ہو گا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل آئی سی سی کے زیر اہتمام میچ میگا ایونٹ کا 41واں میچ ہوگا اور دن 1 بجکر 30 منٹ پر شروع ہوگا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے زیر اہتمام بھارت میں جاری آئی سی سی مینز ورلڈ کپ ٹورنامنٹ کا 13واں ایڈیشن جاری ہے جس میں شائقین…

سائفر کیس، شاہ محمود کی ضمانت کی درخواست پر ایف آئی اے کا اعتراض مسترد

اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے سائفر کیس میں شاہ محمود قریشی کی درخواست ضمانت اور فرد جرم عائد کرنے کےفیصلے کے خلاف درخواستوں پر سماعت کی جس سلسلے میں پراسیکیوٹر راجہ رضوان عباسی اور شاہ محمود کے وکیل علی بخاری عدالت میں پیش…

سندھ ہائیکورٹ کی افغان مہاجرین کی بے دخلی سے متعلق درخواست کی سماعت سے معذرت

سندھ ہائیکورٹ نے درخواست پر وفاقی اور صوبائی حکومت کو نوٹس جاری کرنے سے انکار کرتے ہوئے ریمارکس دیے کہ غیر قانونی مقیم افراد کی بے دخلی رہاست کی پالیسی ہے، عدالت اس معاملے میں مداخلت نہیں کر سکتی۔ جسٹس نعمت اللہ پھلپوٹو نے کہا پہلے…

پارٹی کسی ریاستی ادارے سے لڑائی نہیں کرے گی،تحریک انصاف

پی ٹی آئی کے سیکریٹری اطلاعات رؤف حسن نے میڈیا کو بتایا کہ پارٹی کے وکیل بیرسٹر گوہر خان کے اس بیانیے سے پارٹی کی دوری ظاہر کی کہ آئندہ الیکشن میں پی ٹی آئی سویلین بالادستی بمقابلہ اسٹیبلشمنٹ کے بیانیے کے ساتھ میدان میں اترے گی۔ پی…