جماعت اسلامی کو ہمارے بائیکاٹ کی وجہ سے سیٹیں ملیں، مصطفیٰ کمال

ایم کیو ایم پاکستان کے سینیئر رہنما مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے بھی 2018 میں سیٹیں جیتی نہیں تھیں اُس کو سیٹیں جتوائی گئیں تھیں، اب وہ ماحول نہیں۔ پاکستان پیپلز پارٹی سے متعلق بات کرتے ہوئے مصطفیٰ کمال کا کہنا تھا کہ…

را کی پاکستان میں دہشتگردی کا سوشل میڈیا پر اعتراف

بھارت کے پاکستان میں ہونے والی دہشتگردی میں ملوث ہونے کے مزید شواہد سامنے آگئے۔ ذرائع کے مطابق بھارت کی خفیہ ایجنسی را نے پاکستان میں دہشتگردی میں ملوث ہونے کا اعتراف سوشل میڈیا پر کرلیا۔ پاکستان میں دہشتگرد واقعات کی خبریں سب سے پہلے…

بھارت فیٹف کے ریڈار پر، انتہا پسند تنظیموں کے غیر قانونی فنڈز کی تفتیش شروع

فنانشل ٹاسک فورس ( فیٹف) کا کہنا ہے کہ بھارت کی پرتشدد انتہا پسند تنظیمو نے منظم نیٹ ورکس کے ذریعے فنڈز جمع کیے۔ فیٹف کی رپورٹ کے مطابق بھارت میں منظم نیٹ ورکس انتہا پسند پرتشدد تنظیموں کے لیے سرمایہ اکٹھا کررہے ہیں۔ فیٹف نے بھارت میں…

غزہ پر ایٹمی حملے کے صیہونی بیان نے سوالات کھڑے کردیے ہیں، روس

روس نے کہا ہے کہ اسرائیل کے غزہ پر ایٹم بم گرانے کو خارج از امکان نہ قرار دینے کے بیان نے بہت سے سوالات کھڑے کردیے ہیں۔ روس بھی اسرائیل کے ایک جونیئر وزیر کے اس بیان’ غزہ پر اٹم بم گرانا خارج از امکان نہیں ‘ پر تشویش ظاہر کرنےو الے ممالک…

افغانستان کے ہمراہ مشترکہ کارروائی میں 3 اسرائیلی جاسوسوں کو گرفتار کرلیا گیا، ایران

ایران کے سرکاری ٹیلی ویژن نے گزشتہ روز رپورٹ دی کہ افغانستان کی طالبان حکومت کے ہمراہ مشترکہ کارروائی میں 3 اسرائیلی جاسوسوں کو حراست میں لے لیا گیا۔ خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کی رپورٹ کے مطابق نشریاتی ادارے نے بتایا کہ موساد کے 3…

بھارت: الیکشن 2024 سے قبل 5 ریاستوں میں مودی کو حریفوں سے کڑے امتحان کا سامنا

بھارت میں رواں ماہ شیڈول 5 میں سے دو ریاستوں میں منگل کو نئے قانون سازوں کے انتخاب کے لیے ووٹنگ شروع ہوگئی جو مئی میں ہونے والے قومی انتخابات میں نریندر مودی کو تیسری مرتبہ وزیراعظم بننے کے امکانات کے لیے کڑا امتحان ہے۔ خبر ایجنسی…

چین دنیا کا سب سے زیادہ قرض دینے والا ملک بن گیا

چین دنیا کا سب سے زیادہ قرض دینے والا ملک بن گیا جس نے اپنے بیلٹ اینڈ روڈ منصوبے کے لیے ہی ایک ٹریلین ڈالر سے زیادہ کا قرض جاری کردیا۔ رپورٹ کے مطابق رواں ہفتے سامنے آنے والی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ چینی قرضے میں مالیاتی…

غزہ میں صیہونی وحشیانہ کارروائیاں جاری، 24 گھنٹوں میں مزید 306 فلسطینی شہید

غزہ میں اسرائیل کی وحشیانہ کارروائیوں کے دوران مزید 306 فلسطینی شہری شہید ہوگئے ہیں۔ فلسطینی وزارت صحت کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی جارحیت سے مزید 306 فلسطینی شہید ہوئے، جس کے بعد 7 اکتوبر سے اب تک شہید…

بھارت: کپاس کے گودام میں آگ لگنے سے 2 افراد ہلاک

بھارت میں کپاس کے گودام میں آگ لگنے سے 2 افراد ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست مہاراشٹرا کے شہر تھانے میں پیش آیا جہاں قائم کپاس کے ایک گودام میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ بھارتی میڈیا کا بتانا ہےکہ آتشزدگی کا واقعہ…

نائیجیریا میں کینیڈین ہائی کمیشن میں دھماکا، 2 افراد ہلاک

نائیجیریا میں کینیڈا کے ہائی کمیشن میں دھماکے سے 2 افراد ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے ہیں۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق کینیڈین حکام کا کہنا ہے کہ ہائی کمیشن کے جنریٹر روم میں دھماکا ہوا، جس کے بعد آگ پھیل گئی۔ کینیڈین حکام کا کہنا تھا کہ…