امریکا کا پاکستان میں سکیورٹی فورسز پر حملوں پر اظہار افسوس

امریکا نے نومبر میں پاکستانی سیکورٹی فورسز اور تنصیبات پر حملوں کی پر اظہار افسوس کردیا۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان ویدانت پٹیل کا کہنا تھا کہ رواں ماہ پاکستان میں سکیورٹی فورسز پر حملوں کی اطلاعات سے آگاہ ہیں، جس پر اظہار افسوس کرتے…

امریکا نے غزہ پٹی پر صیہونیوں کے نئے طویل مدتی قبضے کی مخالفت کر دی

امریکا نے اسرائیل کے غزہ پٹی پر نئے طویل مدتی قبضے کے منصوبے کی مخالفت کردی۔ امریکی نیشنل سکیورٹی کے ترجمان جان کربی نے کہا ہے کہ صدر بائیڈن اسرائیل حماس جنگ کے خاتمے کے بعد اسرائیل کے غزہ پر طویل مدتی قبضے کے منصوبے کی حمایت نہیں کرتا۔…

عالمی مطالبات کے باوجود اسرائیلی حملے نہ رکے، وسطی غزہ اور الشاطئی کیمپ پر رات بھر بمباری

بین الاقوامی برادری اور عالمی انسانی تنظیموں کے جنگ بندی کے مطالبات کے باوجود اسرائیل کے غزہ اور مغربی کنارے میں مظالم کی ایک اور بھیانک رات گزر گئی، غزہ پر رات بھر اسرائیل کی بمباری جاری رہی۔ اسرائیلی بمباری نے غزہ کو کھنڈر بنادیا ہے،…

منی لانڈرنگ کے الزامات پر اروندکیجریوال کی گرفتاری کا خدشہ

بھارت کی عام آدمی پارٹی (آپ) کے رہنما اور نئی دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال کو منی لانڈرنگ کے الزامات پر گرفتار کیے جانےکا خدشہ ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اروند کیجریوال پر منی لانڈرنگ کے الزامات ہیں، ان پر بھارتی انفورسمنٹ…

اسرائیلی بمباری سے غزہ میں 56 مساجد شہید، 122 اسکول اور ہزاروں رہائشی عمارات تباہ

غزہ پر اسرائیلی جارحیت کو 32 روز ہوگئے ہیں جس کے دوران ہزاروں فلسطینی شہید ہوچکے ہیں مگر اس کے ساتھ ساتھ بڑے پیمانے پر انفرا اسٹرکچر کو بھی نقصان پہنچا ہے۔ غزہ کے حکومتی میڈیا آفس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق اسرائیلی بمباری کے باعث…

پاکستان نے ایکسٹرنل فنانسنگ گیپ پورا کرنے کا پلان آئی ایم ایف سے شیئر کردیا

پاکستان کی معاشی ٹیم نے ایکسٹرنل فنانس گیپ پورا کرنے کے انتظامات، تفصیلات اور نئی تجاویز سے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف) کو آگاہ کردیا ہے۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق نگراں حکومت کو رواں مالی سال میں غیر ملکی سرمایہ کاری میں…

حکومت کا کاربن اخراج والی انڈسٹری پر ٹیکس لگانے کا فیصلہ

سینیٹر سیمی ایزدی کی صدارت میں قائمہ کمیٹی برائے موسمیاتی تبدیلی کا اجلاس ہوا، جس میں حکام نے نئی کاربن پالیسی کی ڈرافٹنگ پر تفصیلی بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ کاربن ٹریڈنگ دنیا میں بڑی مارکیٹ ہے۔ کاربن پالیسی گائیڈ لائن تیار کی جا چکی ہے،…

صارفین کو مہنگی ایل این جی کی فراہمی،قرضے میں اضافہ کا خدشہ

ایل این جی نے سرکاری مارکیٹنگ کمپنی پاکستان سٹیٹ آئل کیلئے گردشی قرضے میں بڑا اضافہ کیا ہے جسے (ایس این جی پی ایل) ایل این جی فراہمی کی مد میںسوئی ناردرن گیس پائپ لائن لمیٹڈ سے 470 ارب روپے ملنا تھے۔ پی ایس او قطر سے ایل این جی کنٹریکٹ…

سونے کی قیمت میں دو دن کمی کے بعد آج اضافہ

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں کوئی رد و بدل نہیں ہوا اور قیمت ایک ہزار 988 ڈالر فی اونس پر مستحکم ہے۔ دوسری جانب مقامی صرافہ مارکیٹ میں بدھ کے دن فی تولہ سونے کی قیمت میں 200 روپے کا اضافہ ہوگیا، جس سے نئی قیمت 2…

غیرقانونی تجارت سے معیشت کو سالانہ 8 ہزار ارب کا نقصان

پاکستان بزنس کونسل کے مطابق غیرقانونی تجارت کا مجموعی حجم دستاویز اور غیر دستاویز معیشت کا 10 فیصد ہے، غیرقانونی تجارت کی فنڈنگ اور معاونت جرائم پیشہ عناصر کرتے ہیں، غیرقانونی تجارت انڈر انوائسنگ، ہنڈی حوالہ، ورکرز ترسیلات اور روپے کی قدر…