افغانستان: کابل میں دھماکہ، سات افراد جاں بحق اور متعدد زخمی

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہونے والے ایک بم دھماکے میں کم سے کم سات افراد جاں بحق ہوگئے۔ افغانستان کے دارالحکومت کابل کے سیکورٹی کمانڈر کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ منگل کی رات دارالحکومت کابل کے مغرب میں واقع دشت برچی میں ہونے…

غزہ میں 120 سے زائد ہسپتالوں پر غاصب صیہونی حکومت کی بمباری

غاصب صیہونی حکومت، غزہ کے خلاف اپنی جارحیت کے آغاز سے اب تک ایک سو بیس طبی مراکز پر بمباری کرچکی ہے۔ فلسطین کی وزارت صحت کے ترجمان اشرف القدرہ نے منگل اور بدھ کی درمیانی رات ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ صیہونی حکومت نے غزہ پٹی کے ہیلتھ…

تل ابیب کے مختلف علاقوں پر القسام بریگیڈ کے جوابی میزائلی حملے

فلسطین کی تحریک حماس کے القسام بریگیڈ نے صیہونی جارحیت کے جواب میں تل ابیب اور اس کے اطراف کے علاقوں میں صیہونی فوجی ٹھکانوں پر میزائل حملے کئے ہیں۔ فلسطین کی تحریک حماس کے القسام بریگیڈ نے صیہونی جارحیت کے جواب میں تل ابیب اور اس کے…

غاصب صیہونی فوجیوں کی غزہ میں النصیرات کیمپ پر بمباری، دسیوں فلسطینی شہید اور زخمی

غزہ میں رہائشی علاقوں اور لوگوں کے مکانات، اسکولوں اور اسپتالوں پر غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت کا سلسلہ جاری ہے۔ جنگ غزہ کے تینتیسویں دن غاصب صیہونی حکومت نے مختلف علاقوں پر اپنے جارحانہ حملوں کا سلسلہ جاری رکھا۔ غاصب صیہونی حکومت نہ…

غزہ میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 10 ہزار تین سو سے زیادہ ہوگئی

فلسطین کی وزارت صحت کے بیان کے مطابق غزہ میں غاصب افواج کی بربریت میں اب تک 10 ہزار 328 فلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔ فلسطین کی وزارت صحت نے آج جو اعداد و شمار جاری کئے ہیں ان کے مطابق غزہ پٹی پر غاصب اسرائيلی حکومت کی افواج کی وحشیانہ جارحیت…

غزہ پٹی میں غاصب اسرائیلی حکومت کے مزید 5 ٹینک تباہ کردیئے گئے

فلسطین کی اسلامی استقامتی تحریک حماس کے فوجی بازو القسام بریگیڈ نے غزہ پٹی میں غاصب فوج کے مزید 5 ٹینک تباہ کردیئے ہیں۔ خبررساں ایجنسی فارس کی رپورٹ کے مطابق القسام بریگیڈ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ہمارے جاں بازوں نے آج منگل کو الشاطی…

کیا اسرائيل میں ایک لاکھ ہندوستانی ملازمین فلسطینی ملازمین کی جگہ کام کریں گے؟

اطلاعات ہیں کہ غاصب اسرائیلی حکومت فلسطینی ملازمین کی جگہ ایک لاکھ ہندوستانیوں کو ملازمت دینے کا منصوبہ بنا رہی ہے۔ ایسے حالات میں کہ غزہ پٹی پر غاصب افواج کی وحشیانہ بمباری جاری ہے اور فلسطین کے استقامتی محاذ کے جاں باز بھی غزہ پر…

طوفان الاقصی میں ہلاک ہونے والے صیہونیوں کی تعداد کا انکشاف کرنے والا مشہور صیہونی صحافی گرفتار

فلسطین کی تحریک حماس کے طوفان الاقصی آپریشن میں ہلاک ہونے والے صیہونیوں کی تعداد کا انکشاف کرنے پر صیہونی حکومت کے مشہور نامہ نگار افرائیم مردخائی کو گرفتار کرلیا گیا۔ موصولہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اس نامہ نگار کو اس بنا پر گرفتار کر…

انسانیت سوز جرائم، غزہ اور جنوبی لبنان پر وائٹ فاسفورس بموں کی بارش

غاصب صیہونی حکومت غزہ کے خلاف کسی بھی طرح کے انسانیت سوز جرائم سے گریز نہیں کر رہی ہے اور اب اس نے غزہ اور جنوبی لبنان پر اپنے وحشیانہ حملوں میں وائٹ فاسفورس بموں کا استعمال شروع کر دیا ہے۔ غاصب صیہونی حکومت وحشیانہ جارحیت کا مظاہرہ کرتے…

غزہ کی تازہ ترین صورتحال، ہر طرف لاشوں کے ٹکڑے اور خون ہی خون

غزہ پر آج بتیسویں دن بھی غاصب صیہونی حکومت کے جارحانہ حملے جاری ہيں جس میں متعدد فلسطینی شہید اور زخمی ہوئے ہيں جنوبی غزہ کے علاقے رفح پرصیہونی حکومت کے حملے میں چودہ فلسطینی شہید ہوگئے- صیہونی حکومت کے اس حملےمیں آنروا سے متلعق اسکول…