صیہونی اہداف پر یمن کے ڈرون حملے
یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے فلسطین کے مقبوضہ علاقوں کے اندر، ڈرون طیاروں کے حملے کی خبر دی ہے۔
یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا کہ یمن کی مسلح افواج نے گذشتہ چندگھنٹوں کے دوران متعدد ڈرونز کے ذریعے مقبوضہ علاقوں کو نشانہ بنایا ہے۔…