ن لیگ اور ایم کیو ایم جس کو بھی ساتھ ملالیں، اُمیدوار نہیں ملیں گے،مرتضیٰ وہاب

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے نجی نیوز چینل کو کہا ہے کہ تاریخ میں پہلی بار ہوگا کہ ایم کیو ایم سندھ میں الیکشن لڑنے کیلئے اتحاد کرنے جارہی ہے۔ اسی طرح ن لیگ نے بھی ماضی میں سندھ میں الیکشن لڑنے کیلئے کبھی اتحاد نہیں کیا، اس لیے ان دونوں…

چوہدری پرویز الہٰی کے گھر چھاپہ، دستاویزات کیلئے پولیس کی تلاشی

پولیس ذرائع کے مطابق پولیس کو کچھ دستاویزات درکار تھیں جن کیلئے چھاپہ مارا گیا،پرسوں کی ناکام کارروائی کے بعد پنجاب پولیس نے دوبارہ وارنٹ کے بغیر گھر پر چھاپا مارا، آج بھی ان کو خالو طاہر صادق نہیں ملے۔ گھر پر صرف خواتین تھیں، پنجاب…

پنجاب میں اسموگ خطرناک حد تک پہنچنے کا امکان، ایڈوائزری جاری

این ڈی ایم اے کی ایڈوائزری میں کہا گیا ہے کہ گوجرانوالہ، ملتان،لاہور، بہاولپور،فیصل آباد میں اسموگ خطرناک حد تک جاسکتی ہے، سرگودھا،ڈی جی خان،ساہیوال ڈویژن بھی اسموگ کی لپیٹ میں آ سکتے ہیں۔ این ڈی ایم اے کے مطابق اسلام آباد، راولپنڈی…

پاکستان سے غزہ کے متاثرین کیلئے امدادی سامان کی دوسری کھیپ روانہ

نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے کہا کہ انسانی ہمدردی کی بنیاد پر 90 ٹن کا امدادی سامان غزہ روانہ کیا جارہا ہے۔ دوسری جانب امدادی سامان بھیجنے پر فلسطینی سفیر نے خیر مقدم کرتے ہوئے عالمی برادری سے غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت کے…

بشیر میمن ن لیگ سندھ کے صدر، شاہ محمد شاہ نائب صدر مقرر

(ن) لیگ کے قائد نواز شریف نے حال ہی میں پارٹی میں شمولیت اختیار کرنے والے سابق ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن کو سندھ کا صدر مقرر کیا ہے جب کہ شاہ محمد شاہ مسلم لیگ (ن) سندھ کے نائب صدر ہوں گے۔ (ن) لیگ میں شمولیت پر بشیر میمن کو 29 ستمبر…

فواد چوہدری ایک روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں فواد چوہدری کے خلاف فراڈ کیس کی سماعت ہوئی جہاں پولیس نے فواد چوہدری کے سرپر کپڑا ڈال کر انہیں عدالت میں پیش کیا۔ دوران سماعت فواد چوہدری نے اپنے بھائی وکیل فیصل چوہدری سے مکالمہ کیا کہ توہین…

100 فی صد پائیدار ایندھن سے چلنے والی پہلی پرواز

برطانیہ میں ورجن اٹلانٹک کو 100 فی صد پائیدار فضائی ایندھن (سسٹین ایبل ایوی ایشن فیول ایس اے ایف) سے چلنے والی پہلی ٹرانس ایٹلانٹک پرواز کی اجازت دے دی گئی۔ برطانیہ کی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے بتایا ہے کہ ادارے کی جانب سے 28…

مخالفین الیکشن میں کھڑے ہوں ،خوش آمدید کہیں گے، آصف زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ تحریک اںصاف کو اقتدار کے لیے نہیں ہٹایا اس لیے ہٹایا تھا کہ ان سے حکومت چل نہیں رہی تھی، ہمارے مخالفین الیکشن میں کھڑے ہوں ہم انہیں خوش آمدید کہیں گے۔ میں پہلا سیاست دان…

نیوزی لینڈ کا سکواڈ کا اعلان، مچل سینٹنراور راچن رویندرا کی واپسی

نیوزی لینڈ نے بنگلہ دیش کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے لئے سکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ مچل سینٹنر اور راچن رویندرا کو رواں ماہ کے آخر میں بنگلہ دیش کے خلاف شیڈول دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے لیے سکواڈ میں شامل کرلیاگیا ہے ۔ نیوزی لینڈ ٹیم…

ہاکی چیمپئن شپ ، گورنمنٹ گریجویٹ وقار النساء کالج راولپنڈی کی کامیابی

گورنمنٹ گریجویٹ وقار النساء کالج راولپنڈی نے ہاکی چیمپئن شپ میں گورنمنٹ گریجویٹ کالج مری روڈ راولپنڈی کو شکست دیدی۔ انٹر کالجیٹ سیکنڈ ہائیر ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ سپورٹس ایونٹ 2023-24 ہاکی چیمپئن شپ شہناز شیخ سٹیڈیم میں منعقد ہوئی جس میں…