آٹھویں تھل جیپ ریلی 9 نومبر سے 12 نومبر تک جاری رہے گی

آٹھویں تھل ڈیزرٹ جیپ ریلی کا انعقاد،9 سے 12 نومبر تک ہو گامیگا سپورٹس ایونٹ تھل جیپ ریلی مظفرگڑھ کی پہچان بن چکی ہے،ضلع مظفرگڑھ،کوٹ ادو اور لیہ کے ریگزاروں میں تھل جیپ ریلی کا میلہ سجے گا۔ ملک بھر کے معروف ڈرائیور حصہ لیں گے خواتین…

ویمنز بگ بیش لیگ میں دو میچوں کا فیصلہ کل ہوگا

کرکٹ آسٹریلیا (سی اے )کے زیر اہتمام ویمنز بگ بیش لیگ کا نواں ایڈیشن آسٹریلیا میں شروع ہوچکا ہے۔ لیگ میں کل(بدھ کو )دو میچوں کا فیصلہ ہوگا۔ پہلا میچ میلبورن سٹارز اور سڈنی سکسرز کی خواتین ٹیموں کے درمیان میلبورن کرکٹ گرائونڈ، میلبورن میں…

آئی سی سی مینز ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ ، انگلینڈ اور نیدرلینڈز کے درمیان میچ کل ہو گا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل آئی سی سی کے زیر اہتمام میچ میگا ایونٹ کا 40واں میچ ہوگا اور دن 1 بجکر 30 منٹ پر شروع ہوگا، جس میں دفاعی چیمپئن انگلینڈ اور نیدرلینڈزمہاراشٹر کرکٹ ایسوسی ایشن سٹیڈیم، پونے کے مقام پر پنجہ آزمائی کریں گے ۔ میچ دن 1…

نگران حکومت کے سینیٹ میں بل پیش،سینیٹرز کی تنقید

نگران حکومت کی جانب سے سینیٹ میں بل پیش کرنے پر سینیٹرز نے شدید تنقید کی، رضا ربانی نے کہا کہ ملکی تاریخ میں پہلی بار ایس ہوا ہے کہ نگران حکومت بل لے آئی، بل صرف وہ حکومت پیش کرسکتی ہے جو مینڈینٹ رکھتی ہو۔ سینیٹ کا اجلاس چیئرمین سینیٹ…

ن لیگی سینیٹر کا پی ٹی آئی سینیٹرز کے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کا مطالبہ

مسلم لیگ (ن) کی سینیٹر سعدیہ عباسی نے پی ٹی آئی سینیٹرز کے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کا مطالبہ کردیا اور کہا ہے کہ پرویز الہیٰ نے ایسا کیا کیا جو انہیں بیس بار گرفتار کیا گیا ان کا نام گنیز بک میں آنا چاہیے۔ قومی اقتصادیات میں ان کا کیا…

اسلام آباد میں طوطوں کے شناختی کارڈ جاری کرنے کا فیصلہ

طوطوں کی رجسٹریشن نہ کروانے والے مالکان کو 25ہزار تک جرمانے کئے جائیں گے اور ان کے طوطے ضبط کرلئے جائیں گے۔ طوطوں کے چوزے فروخت کرنے والوں کو 5ہزار فی چوزہ جرمانہ کیا جائیگا۔ ترجمان وائلڈ لائف بورڈ نے کہا ہے کہ وائلڈ لائف مینجمنٹ بورڈ…

ن لیگ اور ایم کیو ایم کا آئندہ انتخابات مل کر لڑنے کا اعلان

مسلم لیگ (ن) نے سندھ میں پیپلز پارٹی کے تمام مخالفین سے اتحاد کرنے کا فیصلہ کیا ہے، بشیر میمن کو آج مسلم لیگ (ن) سندھ کا صدر بنایا جائے گا،نواز شریف سندھ کا بھی دورہ کریں گے ۔ ملاقات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے سعد رفیق نے کہا…

امریکی حکومت کے 25 ہزار افغان باشندوں کی بے دخلی روکنے کیلئے پاکستان سے رابطے

نجی نیوز چینل کے مطابق امریکی سفارت خانے نے ان افغان باشندوں کے تحفظ کےلیے ہاٹ لائن قائم کرنے کے علاوہ شناخت کے لیے خطوط بھی جاری کردیے ہیں۔ یہ وہ لوگ ہیں جو کابل میں طالبان کے بر سر اقتدار آنے سے کچھ قبل یا بعد افغانستان چھوڑ کر پناہ…

رؤف صدیقی نے شاہد خاقان کو ایم کیو ایم میں شمولیت کی دعوت دیدی

کراچی میں احتساب عدالت کے باہر متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنما رؤف صدیقی اور شاہد خاقان کے درمیان غیر رسمی ملاقات ہوئی جس دوران ایم کیو ایم رہنما نے سابق وزیراعظم کو پارتی میں شمولیت کی دعوت دی۔ رؤف صدیقی نے کہا کہ ایم کیو ایم کی…

وزارت خزانہ کا سابق چیف جسٹس انور ظہیر کو بجلی یونٹس کے پیسے دینے سے انکار

وزارت خزانہ نے سابق چیف جسٹس آف پاکستان انورظہیر جمالی کو 2 ہزار یونٹس بجلی کے پیسے دینے سے انکار کر تے ہوئے کہا ہےکہ قواعد اس رقم کی ادائیگی کی اجازت نہیں دیتے۔ وزارت خزانہ ریگولیشن ونگ کی جانب سے اسسٹنٹ رجسٹرار کو بھجوائے گئے سرکاری…