عرفان صدیقی ن لیگ منشور کمیٹی کے چیئرمین مقرر

مسلم لیگ (ن) کی منشور کمیٹی کے ارکان کی تعداد 33 ہے جس میں چاروں صوبوں، آزاد جموں و کشمیر، گلگت بلتستان اور اقلیتوں کی نمائندگی شامل ہے۔ احسن اقبال، پرویز رشید، سعد رفیق، اعظم نذیر تارڑ، خرم دستگیر، احسان افضل، راؤ اجمل، ریاض الحق،…

آئی ایم ایف کا ٹیوب ویل صارفین کیلیے بجٹ سبسڈی ختم کرنیکا مطالبہ

پاکستان زرعی شعبے کے لیے سولارائزیشن کا نظام متعارف کروائے، ٹیوب ویل سولرائزیشن اسکیم پر 90 ارب خرچ ہوں گے جو منظوری کے لیے کابینہ کو پیش کی جائے۔ 90 ارب روپے میں 30 ارب وفاق، 30 ارب صوبے اور 30 ارب ٹیوب ویل صارفین دیں گے۔ آئی ایم ایف…

اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس 54301 پوائنٹس پر آگئے

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 441 پوائنٹس کی تیزی آگئی اور انڈیکس 54000 پوائنٹس کی نئی بلند سطح بھی عبور کرگیا، 100 انڈیکس بڑھ کر 54301 پوائنٹس کی سطح پر آگیا۔ سعودی عرب اور چین کی پاکستان کے ریفائنری سیکٹر میں سرمایہ کاری کی اطلاعات،…

شہبازشریف کیخلاف آشیانہ اقبال ریفرنس کا فیصلہ مؤخر

احتساب عدالت لاہور نے سابق وزیراعظم شہبازشریف سمیت دیگر ملزمان کیخلاف 660 ملین کے آشیانہ اقبال ریفرنس کا فیصلہ مؤخر کرتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ سپریم کورٹ کے حکم کے بعد ابہام پیدا ہوا ہے۔ احتساب عدالت لاہور کے جج ملک علی ذولقرنین نے کیس…

کوئٹہ،کانگو وائرس سے متاثر دوسرا مریض بھی دم توڑ گیا

محکمہ صحت کے مطابق مریض کو تشویشناک حالت میں اسپتال لایا گیا اور ٹیسٹ رپورٹ آنے سے قبل ہی چل بسا۔ ترجمان سول اسپتال کے مطابق مزید دو ڈاکٹروں میں کانگو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد کانگو وائرس سے متاثرہ ڈاکٹروں اور شہریوں کی تعداد…

آئی ایم ایف سے مذاکرات مثبت طریقے سے آگے بڑھ رہے ، شمشاد اختر

نگران وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر نے کہا ہے کہ تمام اداروں نے آئی ایم ایف کی طرف سے دیے گئے اہداف پر عملدرآمد کیا اور کارکردگی اطمینان بخش ہے۔ واضح رہے کہ حال ہی میں ایف بی آر نے آئی ایم ایف کی شرائط کے مطابق ٹیکس استثنیٰ کے خاتمے…

اگلے 3 ماہ میں پی آئی اے کی نجکاری ناممکن ہے،نگران وزیر نجکاری

وزیر نجکاری فواد حسن فواد نے نجی نیوز چینل کو بتایا کہ نگران حکومت اگلے 3 ماہ میں پی آئی اے کی نجکاری نہیں کر سکے گی، یہ جنوری کے آخر تک بولی لگانے کیلئےتیار ہو جائے گی۔ 8کمپنیوں میں 3ایسی ہیں جو 20 سرفہرست مالیاتی مشاورتی فرموں میں…

کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 4.5 ارب روپے سے کم رہنے کا امکان

پاکستان نے آئی ایم ایف کو دی گئی بریفنگ میں بتایا کہ امپورٹ پر پابندیوں اور دیگر اقدامات کے نتیجے میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 4.5 ارب روپے سے کم رہنے کا امکان ہے، اگر ایسا ہوتا ہے تو پاکستان کیلیے بیرونی فنانسنگ کے چیلنجز سے نمٹنا آسان ہوجائے…

پی آئی اے کا ایئربس 320 ساختہ جہازوں کے انجن خریدنے کا فیصلہ

پی آئی اے انتظامیہ کی جانب سے فضائی بیڑے میں شامل کم گنجائش اورفیول ایفیشنٹ جہازوں کے انجنز کے حصول کیلیے اشتہار شائع کروا دیا گیا۔ پی آئی اے حکام کے مطابق ایئر بس 320 جہازوں کے لیے 6 عدد یا اس سے زائد تعداد میں انجن کی لیز اور خریداری…

ایف آئی اے اور ایس ای سی پی میں معلومات کے تبادلے کا معاہدہ

وفاقی تحقیقاتی ادارے(ایف آئی اے) اور سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان(ایس ای سی پی) میں معلومات کے تبادلے، استعداد کار میں اضافے اور تعاون کو بڑھانے کے لیے معاہدہ طے پاگیا۔ مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کرنے کی تقریب ایس ای سی پی…