دیربالا، ڈبل کیبن گاڑی گہری کھائی میں گرنے سے 4 افراد جاں بحق

پولیس اور ریسکیو 1122 ذرائع کے مطابق گولدائی حادثے میں کئی افراد زخمی بھی ہوئے ہیں، جنہیں آر ایچ سی پاتراک منتقل کردیا گیا ہے۔ مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ حادثہ سڑک کی خرابی کی وجہ سے پیش آیا، جس میں 4 افراد جاں بحق اور کئی دیگر زخمی…

غزہ میں اسرائیلی جارحیت سے شہید فلسطینیوں کی تعداد 10 ہزار سے متجاوز

غزہ میں 31 روز سے جاری اسرائیل کی وحشیانہ کارروائیوں کے دوران شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 10 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔ فلسطینی وزارت صحت کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی جارحیت سے مزید 252 فلسطینی شہید…

راولپنڈی، اڈیالہ جیل روڈ سے برآمد بم ناکارہ بنا دیا گیا

پولیس نے مشکوک ڈیوائس میں بارودی مواد کی موجودگی کی تصدیق کی اور ڈیوائس کو کھیت میں لے جا کر رکھ دیا۔ بم ڈسپوزل اسکواڈ کا فوری طلب کیا گیا۔ کمانڈر بم ڈسپوزل اسکواڈ کے مطابق ڈیوائس میں 1200 گرام بارود تھا جسے ناکارہ بنایا گیا، بم اڈیالہ…

سلامتی کونسل کا 2 گھنٹے کا اجلاس بے نتیجہ، غزہ پر قرارداد منظور نہ ہوسکی

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ایک اور اجلاس بے نتیجہ ختم ہوگیا جس میں غزہ پر جنگ سے متعلق قرار داد منظور نہ ہو سکی۔ سلامتی کونسل کے 2 گھنٹے بند کمرہ اجلاس میں بھی اختلافات ختم نہ ہو سکے اور اجلاس ایک بار پھر ناکام ہوگیا۔ اجلاس میں…

برمنگھم: عدالت نے دو نمازیوں کو آگ لگانے پر محمد اکبر کو مجرم قرار دیدیا

برمنگھم کراؤن کورٹ نے محمد اکبر کو لندن اور برمنگھم میں دو نمازیوں کو آگ لگانے کا مجرم قرار دے دیا۔ پراسیکیوٹرز کے مطابق ملزم نے27 فروری کو لندن میں ہاشی اوڈوا کو پیٹرول چھڑک کر آگ لگائی تھی۔ پراسیکیوٹرز  نے…

اسرائیلی وزیراعظم کا غزہ کی پٹی پر قبضے کا منصوبہ، یرغمالیوں کی رہائی تک جنگ بندی کا امکان مسترد…

اسرائیلی وزیر اعظم نے غزہ کی پٹی پر قبضے کے ارادے ظاہر کرتے ہوئے یرغمالیوں کی رہائی تک جنگ بندی کا امکان مسترد کردیا۔ غیر ملکی ٹی وی اے بی سی کو دیے گئے انٹرویو میں اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا کہ حماس کے ساتھ جنگ کے بعد اسرائیل…

ڈی آئی خان، آئل گیس کمپنی پر دہشتگردوں کا حملہ، 2 پولیس اہلکار شہید

ڈی ایس پی کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے درہ زندہ میں آئل گیس کمپنی پر دہشتگردوں نے حملہ کردیا، حملے کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں ڈیوٹی پر مامور 2 پولیس اہلکار شہید اور تین زخمی ہوئے۔ زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں ایک…

بائیڈن اور نیتن یاہو کا ٹیلیفونک رابطہ ، غزہ میں حملوں میں وقفوں کے امکان پر بات

امریکی صدر جوبائیڈن کا اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ وائٹ ہاوس کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن اور اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے درمیان ہونے والے ٹیلیفونک رابطے میں دونوں رہنماؤں نے غزہ میں حملوں میں وقفوں کے امکان…

امریکا پاکستان میں آزادانہ اور منصفانہ انتخابات کا حامی

امریکا نے پاکستان میں آزادانہ، منصفانہ انتخابات کی حمایت کر دی۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ویدانت پٹیل نے پریس بریفنگ میں کہا کہ امریکا کی توجہ پاکستان میں آزادانہ اور منصفانہ انتخابات پر مرکوز ہے ۔ انہوں نے کہا کسی امیدوار، یا سیاسی…

غزہ بچوں کا قبر ستان بن رہا ہے، سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل فلسطین جنگ سے غزہ بچوں کا قبرستان بن رہا ہے۔ نیویارک میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا کہ غزہ میں ہر…